counter easy hit

عبدالستار ایدھی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں‘یاسر قدیر

yasr Khan

yasr Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی)محسن انسانیت عبدالستار ایدھی کی انسانیت کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ انہو ں نے خدمت خلق کے لحا ظ سے پو ری دنیا میں پا کستا ن کا نا م روشن کیا۔ ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں بھی ایدھی کی زندگی کو اپنے کیلئے مشعل راہ بنانا چاہئے تاکہ لوگوں کے دکھ بانٹ سکیں۔