counter easy hit

پی ٹی آئی نوجوانوں کو عملی سیاست میں لانے کے لئے کوشاں ہے ،حاجی ابرار اعوان

Haji Abrar Awan

Haji Abrar Awan

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان میں نوجوانوں کو عملی سیاست میں لانے کے لئے پاکستان تحریک انصاف اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے،کیونکہ نوجوانوں کی عملی سیاست میں دلچسپی اور ملکی خدمت کے جذبے سے ہی وطن عزیز ترقی کر سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں نوجوانوں کو بیروزگاری جیسے گھمبیر مسائل میں الجھا دیا گیا جس کی وجہ سے مثبت و معاشرتی سوچ مفلوج ہو کر رہ گئی ہے