counter easy hit

شہید ذوالفقار علی بھٹو، عالم اسلام اورڈاکٹرعبدالقدیرخان، ایٹمی پاکستان کیلئے تینوں عوامل نے اہم ترین کرداراداکیا، یاسمین فاروق

شہید ذوالفقار علی بھٹو، عالم اسلام اورڈاکٹرعبدالقدیرخان، ایٹمی پاکستان کیلئے تینوں عوامل نے اہم ترین کرداراداکیا، یاسمین فاروق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی پی آر او یاسمین فاروق نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقارع لی بھٹو نے اسلامی دنیا اور ڈاکٹرعبدالقدیر جیسے محب وطن سائنسدانوں کو اکھٹا کر کے ایٹمی پاکستان کی بنیاد رکھی۔ محب وطن پاکستانیوں کو تینوں شخصیات کا احسان نہیں بھولنا چاہیے، شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اٹامک انرجی کمیشن کی بنیاد رکھی اس دن سے امریکہ نے انھیں ہٹانے کی سرتوڑ کوششیں شروع کردیں جو بالآخر ان کی جان لے کر رہیں مگر ان کے مقصد کو کوئی ختم نہ کرسکا اور وہ پورا ہوکررہا۔

yasmeen farooq pro ppp lahore

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website