counter easy hit

پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے میں یس اردو نیوز کا کردار لائق تحسین ہے، پانچویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، یاسر قدیر

پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے میں یس اردو نیوز کا کردار لائق تحسین ہے، پانچویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، یاسر قدیر

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف  کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات یاسر قدیر نے یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پر دلی مبارکباد کا پیغام پیش کرتے ہوئے کہا کہ یس اردو نیوز ملک اوربیرون ملک پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے کیلئے بھرپور کردار ادا کر رہا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ یس اردو نیوز کی طرح آن لائن نیوز ویب کے آنے سے صحافتی میدان میں تیزی اور جدت آئی ہے اور تحریک انصاف فرانس تمام تر ایونٹس کی نیوز  میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔ اس سے پاکستان اور دیگر ممالک کو مثبت پیغام مل رہا ہے کہ یورپ بھی پاکستانی قوم کا دوسرا گھر ہے اور وہ بڑی آسانی کے ساتھ اپنی ثقافت کے مطابق یہاں زندگی گزار رہے ہیں۔
جناب یاسر قدیر نے مبارک باد پیش کی جس پر قاری فاروق احمد گورسی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ یس اردو نیوز نیٹ ورک فورم اوورسیز پاکستانیوں کی آواز بنا رہے گا ۔

YASIR QADEER, CENTRAL, INFORMATION, SECRETARY, PTI, FRANCE, GREETING, YES URDU NEWS, ON, 5TH, ANNIVERSARY

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website