counter easy hit

سچ اورحق گوئی کے علمبردار یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پردل کی گہرائیوں سے دعائیں اورمبارکباد، چوہدری اعجاز جٹ

سچ اورحق گوئی کے علمبردار یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پردل کی گہرائیوں سے دعائیں اورمبارکباد، چوہدری اعجاز جٹ

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری اعجاز جٹ  نے یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یس اردو نیوز کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں جو اوورسیز پاکستانیوں کی موثر ترین آواز کے طور پر خدمات سرانجام دے رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میڈیا کے میدان میں یس اردو نیوز ایک انہتائی اعلیٰ فورم ہے جو تارکین وطن اور ہم وطنوں کو مشترکہ کوریج دے رہا ہے ۔ میجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد گورسی انتہائی بہترین شخصیت کے مالک ہیں ان  کا عظیم مقصد لے کر صحافت کے میدان میں یس اردو نیوز کو لانچ کرنا ایک معتبرصحافتی ادارے کے طورپر نہائت بہترین اضافہ تھا اسکی پانچویں سالگرہ پر دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں اللہ کریم کی مدد شامل حال رہے اور یس اردو نیوز ترقی کی منازل طے کرتا رہے۔

CH IJAZ JUTT, GEN SECRETARY, PTI, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website