yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس ، پاکستانی ثقافت کا بھرپوراظہار ہے، تمام کمیونٹی دنیا کو پاکستانی معاشرے کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کیلئے بھرپور شرکت کرے، یاسر خان

MH Kazmi September 28, 2019 1 min read
yasir khan, senior, leader, pti, France, talk, about, Paki, festival, France
Share this:

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس ، پاکستانی ثقافت کا بھرپوراظہار ہے، تمام کمیونٹی دنیا کو پاکستانی معاشرے کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کیلئے بھرپور شرکت کرے، یاسر خان

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما یاسر خان نے پاکستان فیسٹول فرانس کے انعقاد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فیسٹول فرانس پاکستانی ثقافت کا بھرپور اظہار ہے۔ دنیا کو پاکستانی ثقافت اورپاکستانی معاشرے کی مثبت تصویر دکھانا ایک قومی خدمت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فرانس میں بسنے والی تمام پاکستانی کمیونٹی کو اس مقصد کیلئے آگے آنا چاہیے اور پاکستان فیسٹول فرانس کی کامیابی کیلئے بھرپور شرکت کرنی چاہیے بلکہ اس کیلئے تمام دوستوں ، عزیزواقارب، طلبا طالبات اوربچوں وغیرہ کو ساتھ لے کر آنا چاہیے تاکہ دنیا پاکستانی قوم کی مثالی رواداری اور مہمان نواز ی دیکھے اور ہمارے معاشرے کا مثبت تشخص پوری دنیا میں اجاگر ہو۔

 

yasir khan, senior, leader, pti, France, talk, about, Paki, festival, France

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ch. iqbal gujjar, senior, leader, ppp, France, says, select, need, a, working, Prime Minister, also, with, him, to, be, select
Previous Post وزیراعظم سیلیکٹ کرنے والے اچھی تقریر کرنے والے کیساتھ ساتھ ایک دوسرا ملک چلاسکنے والا بھی سلیکٹ کرلیتے تو ملک کی آج یہ حالت نہ ہوتی، چوہدری اقبال گجر
Next Post وزیراعظم نے ڈیڑھ سال میں ہرہفتے مفروضوں اورخواب وخیال سے سجی گتقاریر کے سوا عوام کو کچھ نہیں دیا، میاں محمد حنیف
mian muhammad hanif, President, PMLN, france, hails, Imran Khan, Govt, negligence

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.