counter easy hit

صدر اپوزیشن کے موقف کے حامی ہے،یاسر قدیر

 Yasir Khan

Yasir Khan

پیرس(عمیر بیگ)صدر ممنون حسین وفاقی حکومت کو بھی کر پشن اور بد عنوانی کے خاتمے کی ہدایت کر یں تو ملک اور قوم کیلئے اچھا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ صدر ممنون حسین نے ملک میں مسائل کی اصل وجہ کر پشن اور بد عنوانی کو قراردیکر اپوزیشن کے موقف کی تائید کر دی ہے