counter easy hit

الزام تراشی کے بجائے نواز شریف قوم کو حساب دیں:منور جٹ

munawar jutt

munawar jutt

پیرس(عمیر بیگ) پوری دنیا جانتی ہے عمران خان نے کرکٹ سے پیسہ کمایا اور پاکستان منتقل کیا جبکہ نواز شریف نے پاکستانی قوم کے وسائل کو بے رحمی سے لوٹا اور پیسہ بیرون ملک منتقل کیا ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما منور جٹ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ الزام تراشی کے بجائے نواز شریف قوم کو حساب دیں۔ نواز شریف عمران خان کا کسی بھی سطح پر مقابلہ نہیں کرسکتے