counter easy hit

پاناما لیکس کے بعد وزیر اعظم کا مستعفی نہ ہو نا قوم کیسا تھ مذاق ہے ،یاسر قدیر

 Yasir Khan

Yasir Khan

پیرس(عمیر بیگ) پانا ما لیکس کے بعد وزیراعظم کا مستعفی نہ ہوناقوم کے ساتھ مذاق ہے،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے تک پاکستان ترقی کی شاہراہ پرگامزن نہیں ہوسکتا ،میاں نواز شریف کو جاناہوگا اورپائی پائی کا حساب بھی دیناہوگا، کرپشن مٹاؤ۔ملک بچاؤ مہم عوام کی آواز ہے۔