counter easy hit

دھر نا پا رٹی کے عز ائم کبھی پورے نہیں ہو سکتے :راجہ اشفاق

Raja Ashfaq

Raja Ashfaq

پیرس(عمیر بیگ)اورنج لا ئن ٹرین مسلم لیگ (ن)کا پنجاب کے عوام کے لئے تحفہ ہے، دھر نا پا رٹی کے عز ائم کبھی پورے نہیں ہو سکتے۔اورنج لا ئن ٹرین مسلم لیگ ن کا پنجاب کے عوام کیلئے تحفہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے صدر آزاد کشمیر فرانس راجہ اشفاق نے کیا، انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہ دار ی منصوبہ پا کستان کی قسمت بدل دے گا اور ملکی تر قی کا سفرمیاں نوازشریف کی قیادت میں جا ری رہے گا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ عمران خان نے آج تک اپناذریعہ آمدن نہیں بتایا دھرنے کی سیاست کر نیوالے ملکی معیشت کے کھلے دشمن ہیں