counter easy hit

عوام نے فیصلہ سنا دیا ، نواز شریف کو عہدہ چھوڑنا ہوگا :یاسر قدیر

 Yasir Khan

Yasir Khan

پیرس (عمیر بیگ)عوام نے وزیراعظم کے خلاف فیصلہ سنادیا ہے ،نوازشریف کو اب وزارت عظمیٰ چھوڑناہوگی۔ ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا انہوں نے کہا کہ عوام عمران خان کا ساتھ دینے کیلئے سڑکوں پر نکل آئے ،نوازشریف کے خلاف ریفرنڈم ہوگیا ہے