counter easy hit

پانامہ لیکس،ترقی کا راستہ روکنے کی سازش ہے :راجہ اشفاق

Raja Ashfaq

Raja Ashfaq

پیرس (عمیر بیگ)نواز شریف بارہا احتساب کا سامنا کر چکے ، نہ پہلے قصور وار ثابت ہوئے نہ آ ئند ہ ہونگے،پانا مہ لیکس کی کوئی حقیقت نہیں ملک جب بھی ترقی کے راستے پر چلنا شروع ہوتا ہے تو کوئی نہ کوئی ایشو کھڑا کر کے ترقی اور خوشحالی کا راستہ روکنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ا ن خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر پاکستان سلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے کیا،انہوں نے کہا کہ جب بھی نواز شریف کی حکومت آ تی ہے تو ملک تیزی کے ساتھ ترقی کرنا شروع کر دیتا ہے جو پاکستان مخالف قوتوں کو منظور نہیں