counter easy hit

آرمی چیف نے جرات مندانہ قدم اٹھایا ہے ، یاسر قدیر

 Yasir Khan

Yasir Khan

پیرس (عمیر بیگ)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کرپشن کے خاتمے کیلئے جراتمندانہ قدم اٹھایا ہے،ان کے اس اقدام سے فوج کا مورال بلند ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جنرل راحیل شریف ملک سے نہ صرف دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں بلکہ وہ ملک کو کرپشن سے بھی پاک کرنے کا مصمم ارادہ رکھتے ہیں۔ عمران خان نے ملک سے فرسودہ نظام کے خاتمے کیلئے 20سال جدوجہد کی