counter easy hit

آرمی چیف کا کرپشن کیخلاف بیان قوم کے دل کی آواز ہے ،ابوبکر گوندل

 Abu Bakr Gondal

Abu Bakr Gondal

پیرس (عمیر بیگ)چھوٹو گینگ کیخلاف کامیاب آپریشن فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما ابوبکر گوندل نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاک فوج کی دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کرپشن کیخلاف بیان قوم کے دل کی آواز ہے