counter easy hit

یاسر نذیر بٹ آف شاد باغ کی والد ہ محترمہ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک

70_big. [downloaded with 1stBrowser]لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)نو منتخب کونسلر پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل میانہ چک یاسر نذیر بٹ آف شاد باغ کی والد ہ محترمہ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک نماز جنازہ میں شیخ خالد محمود کونسلر وارڈ نمبر2، چوہدری ندیم اصغر کائرہ ، ڈاکٹر آصف محمود ، معظم بٹ ، مہر محمد اسحاق ، خالد مجید بٹ صحافی ، محمد اسلم عرف پپنی بٹ ، بلال بٹ ، یاسین بٹ ، مرزا عثمان ، مشتاق احمد بٹ ، مولوی سجاد ، الیاس بٹ ، بابر بٹ ، شہاب بٹ ، چوہدر ی احسان دھامہ ، حفیظ بٹ ، ارشد بٹ ، پرویز بٹ ، امانت بٹ ، سعید احمد بٹ ، وحید مسعود بٹ ، خلیل عرف بلا بٹ ، وائس چیئر مین خلیل بٹ درباری محلہ ، عبدالرزاق بٹ سابق کونسلر سمیت دیگر نے شرکت کی