counter easy hit

بھارت کے ساتھ کرکٹ سسریز نہ کھیلی جائے ,محسن رضا مغل

download. [downloaded with 1stBrowser]لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)بھارت کے ساتھ کرکٹ سسریز نہ کھیلی جائے بھارت کا کرکٹ سیریز کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے طالب علم ہنما محسن رضا مغل نے کہا ہے کہ ہمارے کرکٹ چیئر مین کے ساتھ بھارت میں جو سلوک کیا گیا اس کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان کے حکمران خود اس کا نوٹس لیں اور بھارت کو صاف جواب دیں کہ ہم آپ کے ساتھ کرکٹ کھیلنا ہی نہیں چاہی نہ دبئی اور نہ ہی سری لنکا میں طالب علم راہنما نے مزید کہا کہ ہم بھارت سے پیار سے بات کرتے ہیں بھارت کو مکمل جواب دیا جائے کہ ہم آپ سے نہیں کھلینے اور اب اینٹ کا جواب پتھر سے انکو سریز کے بارے دیا جائے