yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

قائداعظم کے خواب پر مبنی ایمان افروز تحریر

MH Kazmi July 24, 2019 1 min read
Writing Faith Based on Quaid's Dream
Share this:

Writing Faith Based on Quaid's Dream

انسٹی ٹیوٹ آف آل انٹیلی جنٹ لائف کے بانی ڈاکٹر ایلن قیصرنے کہاہے کہ 1934ءمیں جب قائداعظم محمد علی جناحؒ لندن میں تھے لیکن جب وہ واپس ممبئی آئے تو ان کے سب سے قریبی دوست علامہ شبیر احمد عثمانی نے ان سے پوچھا کہ ہم سب آپ کو واپس لانے کی کوشش کر رہے تھے لیکن آپ نہیں مانے ،آپ واپس آگئے ہیں ہم بہت خوش ہیں ،کس کے کہنے پر آئے ،علامہ اقبال نے کوئی شاعری لکھی جس کی وجہ سے آپ واپس آئے یا لیاقت علی خان نے یا اور کسی نے،کیونکہ ہم سب آپ کو لانے کی کوشش کررہے تھے ۔قائداعظم محمد علی جناح نے جواب دیاکہ ایسی بات نہیں ہے جیسے آپ سوچ رہے ہیں میں آپ کو بتاؤں گا حقیقت میں کیا ہوا لیکن ایک شرط پر کہ آپ کسی کو نہ بتائیں جب تک میں زندہ ہوں۔تو علامہ شبیر احمد عثمانی صاحب نے کہا ٹھیک ہے۔ قائداعظم نے بتایا جب میں لندن میں تھا ،تو ایک رات کو میرا پلنگ ہل رہا تھا ، میں جاگ گیا تھا، ادھر اُدھر دیکھا کہ پلنگ ایسے کیوں ہل رہا تھاکچھ نہیں تھا میں سو گیا ، پلنگ دوبارہ ہلنے لگا، اتنے زور سے کہ میں سوچ رہا تھا کہ زلزلہ آرہا ہے، میں جاگ گیا۔اور اٹھ کر باہر نکل گیا گھر سے تو باہر دیکھا کوئی اور لوگ باہر نہیں ہیں میں پھر آ کرسوگیا۔ تیسری بار پھر پلنگ ہل رہا تھا اور پھر میں نے جاگ کر دیکھا تو ایک شخصیت کھڑی تھیں ، میرے کمرے میں۔قائد اعظم نے انگریزی زبان میں پوچھا کہ ’آپ کون ‘ ہیں تو آگے سے انگریزی میں ہی جواب ملا کہ میں ’تمہارا نبی ﷺ ہوں ،قائد اعظم ایک دم ہاتھ باندھ کر کھڑے ہو گئے اور کہا کہ میں ’آپ کیلئے کیا کر سکتا ہوں ‘۔’آپ ﷺ نے حکم دیتے ہوئے فرمایا کہ تم فوری واپس جاؤ برصغیر کے مسلمانوں کو تمہاری ضرورت ہے اور آزادی کی جدو جہد کی سربراہی کرو میں تمہارے ساتھ ہوں تم انشااللہ کامیاب ہو گے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Amir Cheema of Hafizabad sent the editor to Hell after publishing the sketch of Hazrat Muhammad in Germany, when his body arrived in Pakistan and the funeral was being performed.
Previous Post جرمنی میں حضرت محمدؐ کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر حافظ آباد کے عامر چیمہ نے ایڈیٹر کو جہنم واصل کیا، جب اس کی میت پاکستان پہنچی اور جنازہ اداکیا جارہا تھا تو وہاں ایسا کیا واقعہ پیش آیاکہ لاکھوں افراد کے ایمان تازہ ہوگئے
Next Post پڑھیے اسلامی عرب تاریخ کا ایک شاندار واقعہ
Read a wonderful episode of Islamic Arab history

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.