yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ورلڈ الیون کا دورہ لاہور، پشاور زلمی کی جانب سے لنچ کا اہتمام

Web Editor September 14, 2017 1 min read
World XI Lahore tour, Lunch arranged by Peshawar Zalmi
Share this:

لاہور: لنچ تقریب میں کھلاڑیوں نے پی ایس ایل فائنل کی خوشگوار یادوں کو تازہ کیا ، پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں ورلڈ الیون کا اہم کردار ہے: جاوید آفریدی

World XI Lahore tour, Lunch arranged by Peshawar Zalmiپاکستان میں ورلڈ الیون کے دورے کے تاریخی موقع پر پی ایس ایل چیمپیئن پشاور زلمی کے کھلاڑی یہاں جمع ہوئے ، جن میں پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ورلڈ الیون کے کھلاڑی ڈیرن سیمی اور تمیم اقبال بھی شامل تھے۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ڈیرن سیمی اور ان کی ٹیم کو لنچ پر مدعو کیا ۔ پاکستان میں موجود پشاور زلمی کے کھلاڑی اس تقریب میں جلوہ افروز ہوئے اور اس طرح یہ لنچ کھلاڑیوں کی ری یونین میں تبدیل ہو گیا جس میں کھلاڑیوں نے پی ایس ایل فائنل کی خوشگوار یادوں کو تازہ کیا۔

اس موقع پر اپنے پیغام میں جاوید آفریدی نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں ورلڈ الیون کا دورہ ایک بڑا قدم ہے۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر ڈیرن سیمی، ڈیوڈ ملر، کرس جورڈن اور مارلن سیموئلز کا اس مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کھلاڑیوں کی پی ایس ایل فائنل کیلئے پاکستان آمد سے دوسرے کھلاڑیوں کی آمد کی راہ ہموار ہوئی۔ ڈیرن سیمی نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ ورلڈ الیون کا حصہ ہونے پر وہ بے حد خوش ہیں اور پشاور زلمی کے کھلاڑیوں سے اس موقع پر ملاقات ایک خوشگوار تجربہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہم بحیثیت ٹیم پی ایس ایل 2 میں بہت اچھا کھیلے اور اب ہم پی ایس ایل 3 میں بھی ایسی ہی کارکردگی دکھانے کیلئے بے چین ہیں۔ ڈیرن سیمی کے ہمراہ زلمی ایکسپریس حسن علی، وہاب ریاض، تمیم اقبال، اور کوچ محمد اکرم نے بھی اس تقریب میں شرکت کی ۔ زلمی کے سپر سٹارز کے علاوہ سابق زمبابوین کپتان اینڈی فلاور، سابق کپتان وقار یونس، جنوبی افریقا کے سپر سٹار ہاشم آملہ، عمر امین، عماد وسیم اور بابر اعظم بھی موجود تھے۔ 12 ستمبر 2017 کو کھیلے گئے پہلے میچ کے بعد قذافی سٹیڈیم لاہور میں 13 اور 15 ستمبر 2017 کو ورلڈ الیون سے مقابلہ کرے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pak India series: ICC refusing to blow the leg
Previous Post پاک بھارت سیریز: آئی سی سی کا ٹانگ اڑانے سے انکار
Next Post سعودی عرب کا انٹرنیٹ کال پر پابندی ختم کرنے کا اعلان
Saudi Arabia announces of ending of ban on Internet call

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.