yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ورلڈ ٹی ٹونٹی: جنوبی افریقا فاتح، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست

Yesurdu March 29, 2016 1 min read
Share this:
World World Cup
World World Cup

سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 120 رنز بنائے تھے۔
نئی دہلی: (یس اُردو) ورلڈ ٹی ٹونٹی سپر ٹین گروپ ون کے میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں کھیل گئے میچ میں پروٹیز کپتان ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹںگ کرنے کی دعوت دی لیکن لنکن بلے باز اس موقع سے فائدہ نہ اٹھا سکے۔ سری لنکا کی جانب سے تلکرتنے دلشان واحد بلے باز تھے جنہوں نے کچھ ذ٘مہ داری کا مظاہرہ کیا۔ دلشان 36 رنز بنا کر اپنی ٹیم کے سب سے نمایاں بلے باز رہے۔ ان کے علاوہ کوئی اور بلے باز خاطر خواہ کارکردگی کا نہ دکھا سکا۔ سری لنکا کی پوری ٹیم انیس اعشاریہ تین اوورز میں صرف 120 رنز بنا سکی۔ جنوبی افریقا کی جانب سے ایبٹ، فینگیسو، بہاردین نے دو، دو جبکہ ڈیل سٹین اور عمران طاہر نے ایک، ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھلائی۔
سری لنکا کے 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پروٹیز بلے بازوں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلے بازی کی۔ ہاشم آملہ نے پانچ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد 56 رنز کی اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ جنوبی افریقا نے صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر سترہ اعشاریہ چار اوورز میں 122 رنز بنا کر فتح سمیٹی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post الجزائر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 12 فوجی ہلاک
Next Post 80 سال کی عمر میں بھی کیمرے کے سامنے رہنا چاہتی ہوں:کرینہ

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.