yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دنیا بھر میں آج خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن منایا جا رہا ہے

Yes 1 Webmaster November 25, 2015 1 min read
Women Violence
Share this:
Women Violence
Women Violence

لاہور : دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن منایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ کی طرف سے اس دن کو خواتین میں تشدد کے خلاف آگہی پیدا کرنے کے لیے مقرر کیا گیا، پاکستان میں گزشتہ ایک سال میں دس ہزار سے زائد خواتین کو تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔

25 سالہ نائلہ جس کی عمر صرف 13 برس تھی جب تیزاب سے اس کا چہرہ جھلسا دیا گیا۔ نائلہ کا جرم اپنے سے کئی گنا بڑے شخص سے شادی سے انکار ٹھہرا، بدلے میں سفاک شخص نے زندگی میں ہی اندھیرے بھر دئیے۔

دوسری طرف تہمینہ کی شادی تو ہوئی لیکن یہاں شادی کرنا عورت کا جرم بن گیا ابھی مہندی کے رنگ بھی پھیکے نہ پڑے تھے کہ شوہر نےتیزاب پھینک دیا۔ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ مگر نجانے کیوں ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ رنگ پھیکے پڑنے لگے ہیں رواں سال بلوچستان میں خواتین پر تشدد کے 74 واقعات رونما ہوئے مگر ان ہولناک واقعات کا شکار حوا کی بیٹیاں آج بھی انصاف کی منتظر ہیں۔

بلوچستان میں رواں سال غیرت کے نام پر 30 خواتین کو ابدی نیند سلا دیا گیا دیگر واقعات میں 19 خواتین قتل جبکہ 18 زخمی ہوئیں، تیزاب کا ایک اور خود کشی کے تین کیسسز رجسٹرڈ ہوئے۔ 15 مئی کو محبت میں ناکامی سے خوف زدہ وجے 18 سالہ رمشا کو تیزاب سے جھلسا کر فرار ہو گیا جبکہ 2011 میں درس و تدریس سے وابستہ چار خواتین پر تیزاب پھنکنے والا تا حال قانون کی گرفت سے باہر ہے اور ایسے میں غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات باعث تشویش ہیں۔

معاشرے کا یہ نصف حصہ تعلیم ،زراعت اور دستکاری سے منسلک ملک کی اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے میں سرگرم ہیں مگر خود ان کی بہتری تحفظ اور احترام کا خواب نجانے کب شرمندہ تعیبر ہو گا۔

غیر سرکاری تنظم کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ سال 10 ہزار سے زائد خواتین کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ سماجی ماہرین کے مطابق عورتوں پر تشدد کی روک تھام معاشرتی رویوں میں تبدیلی اور خواتین میں حقوق سے متعلق آگاہی سے ہی ممکن ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Akhbar e Jahan Golden Jubilee Advertisement
Previous Post راجہ منظور حسین جنجوعہ کا اخبار جہاں گولڈن جوبلی کا اشتہار
Next Post قلم تیز چلتا ہے تلوار سے
Pen Power

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.