yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ورلڈ ٹی 20: جنوبی افریقا کو شکست، ویسٹ انڈیز نے میچ 3 وکٹوں سے جیت لیا

Yesurdu March 26, 2016 1 min read
Share this:
World T20:
World T20:

جنوبی افریقی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 123 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔
ناگپور: (یس اُردو) ورلڈ ٹی ٹونٹی سپر ٹین مرحلے میں گروپ ون کے ایک اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے کانٹے کے مقابلے میں جنوبی افریقا کو تین وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 123 کا مقررہ ہدف انیس اعشاریہ چار اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر مکمل کیا۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے مارلن سیموئیل 44 جبکہ جانسن چارلس 32 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ جنوبی افریقا کی جانب سے عمران طاہر دو وکٹیں لے کر کامیاب بلے باز رہے۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تاہم پروٹیز بلے باز اس موقع سے فائدہ نہ اٹھا سکے۔ جنوبی افریقا نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز بنائے۔ پروٹیز کی جانب سے ڈی کوک کامیاب بلے باز رہے جنہوں نے 47 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس کے علاوہ کوئی اور بلے باز خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے آندرے رسل، کرس گیل اور براوؤ نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post چترال: برفانی تودے تلے دب جانیوالے طلباء کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
Next Post شادابیہانسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی ایس اے فین جی ٹی روڈ گجرات کے زیر اہتمام سپورٹس گالا کا انعقاد ہوا

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.