yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

یارک شائر ادبی فورم کے زیراہتمام پانچویں عالمی مشاعرے میں فرانس کی معروف شاعرہ کی شرکت

Yes 2 Webmaster May 16, 2015 1 min read
England World Mushaira
Share this:
England World Mushaira
England World Mushaira

انگلینڈ (سمن شاہ) یارک شائر ادبی فورم کے زیراہتمام پانچویں عالمی مشاعرے میں فرانس کی معروف شاعرہ کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق یارک شائر ادبی فورم کے زیر اہتمام چوتھے شاندار عالمی مشاعرہ کا انعقاد انگلینڈ کے شہر بریڈ فورڈ کے مڈلاینڈ ہوٹل میں کیا گیا جس میں پاکستان اور یورپ بھر سے معروف شعراء کرام کے علاوہ مقامی شعراء نے بھی بھر پور شرکت کی۔

اس پروقار تقریب میں پاکستان سے ممتاز ڈرامہ نگار اور شاعرہ سیما غزل فرحت پروین امریکہ راحت زاہد اسکاٹ لینڈ فرزانہ نیناں نوٹنگھم انگلینڈ نعیم حیدر برمنگھم انگلینڈ سمن شاہ فرانس۔ رضاعلی عابدی انگلینڈ باصر کاظمی مانچسٹر انگلینڈ ڈاکٹر مختار انگلینڈ محمد ادریس ناروے ڈاکٹر ندیم ناروے سلمان باسط گلناز کوثر انگلینڈ نغمانہ کنول انگلینڈ رابعہ شاہ انگلینڈ کشور ثبات گلاسگز کے علاوہ مقامی شعراء نے بھی اپنا کلام سنا کر حاضرین محفل سے خوب داد سمیٹی تقریب میں مہمانوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔

میں یارک شائر ادبی فورم کی ٹیم محترمہ غزل انصاری صدر ڈاکٹر نسیم انصاری محترم اشتیاق میر تسنیم حسن محترمہ سمیہ ناز مدیحہ انصاری جانب ظہیر صاحب کو یارک شائر کے چوتھے کامیاب عالمی مشاعرہ پر دلی مبارک باد پیش کرتی ہوں یارک شائر ادبی فورم نے اردو ادب کے فروغ میں جو کردار ادا کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Ranbir Kapoor and Anushka
Previous Post رنبیر کپور اور انوشکا کی فلم بومبے ولوٹ باکس آفس پر ڈھیر ہو گئی
Next Post صدر ممنون حسین نے 4 جون کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا
President Mamnoon Hussain

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.