counter easy hit

دنیا کا معمر ترین انسان، میکسیکو کے 121 سالہ شخص نے بڑا دعویٰ کردیا

میکسیکو سٹی: میکسیکو کے ایک شخص نے دنیا کا معمر ترین فرد ہونے کا دعویٰ کر دیا، مینوئل گارشیا کا کہنا ہے انکی عمر 121 سال ہے۔

World mildest individual, The 121-year-old man of Mexico claimed a big dealمیکسیکو کے سرحدی قصبے سیوداد جوارز میں رہنے والے مینوئل کا کہنا ہے وہ 24 دسمبر 1896 کو ویراکروز میں پیدا ہوئے، انکے پاس برتھ سرٹیفیکٹ بھی ہے جو انکے دعوے کو درست ثابت کرتا ہے۔ انکے 5 بچے اور 15 پوتے پوتیاں ہیں۔ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ رہتے ہیں اور دن میں مرغیوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔