counter easy hit

ہالی و وڈ کامیڈی فلم پی ویز بگ ایڈونچر کا پہلا ٹریلر جاری

work Big Adventure

work Big Adventure

لاس اینجلس …..ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی فلم پی ویز بگ ایڈونچر کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
ہدایتکارجان لی کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے انوکھے شخص کے گِرد گھومتی ہے جو ہر کام اپنے انداز سے کرنے کا عادی ہوتا ہے۔
جوڈ اپوٹو اور پال ریوبنز کی مشترکہ پروڈکشن میں منفرد لائف اسٹائل کے حامل شخص کا کردار ہالی وڈ اداکارو رائٹر پال ریوبنز نبھا رہے ہیں جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں جوئے میگالواور ٹارا بک بھی اہم کردار میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔طنز و مزاح سے بھرپور مناظر کی عکاسی کرتی یہ دلچسپ فلم رواں سال 18مارچ کو ریلیز کر دی جائیگی