yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خواتین کی چٹیا کاٹنے کے واقعات، مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

Web Editor October 9, 2017 1 min read
Women's sloping cuts incidents, strike in occupied Kashmir
Share this:

بھارت کے سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے کشمیری خواتین کو ہراساں کیے جانے اور ان کی چٹیا کاٹنے کے بڑھتے واقعات کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے۔

Women's sloping cuts incidents, strike in occupied Kashmirحریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں کاروباری اور تجارتی مراکز بند ہیں۔ سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے اپنے بیان میں ان واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ مشترکہ بیان میں حریت قیادت کا کہنا تھا کہ چٹیا کاٹنے کے واقعات کشمیریوں کو ان کے حق خودارادیت سے نہیں روک سکتے۔ مقبوضہ وادی میں کشمیری اپنے حقوق کے حصول کے لیے پرعزم ہیں۔ حریت قیادت نے کہا کہ چٹیا کاٹنے سے پہلے سادہ لباس بھارتی اہلکارخواتین کے چہرے پر کیمیکل بھی چھڑکتے ہیں جس سے وہ بے ہوش ہوجاتی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں دو ہفتے کے دوران خواتین کی چوٹیاں کاٹنے کے ساٹھ سے زیادہ واقعات سامنے آئے ہیں۔ کئی مقامات پر ملزمان کو پکڑا گیا جنہیں بھارت کی قابض سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے چھڑالیا۔ بھارت کا اپنا میڈیا بھی مقبوضہ وادی میں سیکورٹی کی صورتحال پر سوالات اٹھا رہا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Maryam Nawaz, said, about, future, of, her, brothers
Previous Post مریم نواز نے  اپنے دونوں بھائیوں سے متعلق اہم انکشاف کردیا
Next Post روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوب گئی، 12جاں بحق
The boat of Rohingya Muslims sank, 12 killed

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.