yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ولی وڈ کی صف اول کی اداکارہ نے چند دنوں میں 40 کلو وزن کم کرلیا ۔

Web Editor January 16, 2019 1 min read
Willy's first-rate actress reduced weight of 40kg in a few days.
Share this:

ممبئی (شوبز ڈیسک ) بولی وڈ اسٹار پرینیتی چوپڑا نے اپنا وزن کیسے کم کیا حل ہی میں بڑے راز سے پرداہ اٹھا دیا 2009 پرینیتی کا وزن 90 کلوگرام تھا 2015 میں انہوں نے اپنا وزن 90 کلوگرام سے کم کرکے 58 کلو تک کرلیا تھا جو مداحوں کیلئے حیران کن بات تھی ،، آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ فلمی دنیا کے ستارے جسمانی طور پر بہت تیزی سے خود کو بدلتے ہیں ،، بولی وڈ اسٹار پرینیتی چوپڑا جسمانی طور پر بہت تیزی سے خود کو بدل کر دکھایا ہیں،، 2009 میں پرینیتی کا وزن 90 کلو کے قریب تک پہنچ گیا اور انہیں ایسا لگتا تھا اس سے نجات پانا بہت مشکل ہے ، پرینیتی ہمیشہ سے فاسٹ فوڈ کی دیوانی رہیں اور ان کے لیے پیزا سے منہ موڑنا آسان نہیں تھا جس پر انہیں ناقدین اور مداحوں کی باتیں سننا پڑی لہذا 2015 میں انہوں اپنا وزن 40 کلو تک کم کرکے دیکھا اورانہوں نے بتایا کے آسان غذائی پلان نے ان کے جسمانی وزن میں کمی کا عمل تیز کردیا ، صبح اٹھ کر نہار منہ ایک گلاس لیموں کا عرق گرم پانی میں ملا کر پینا عادت بنایا، ناشتے میں 2 ابلے ہوئے انڈے، براﺅن بریڈ اور ملائی سے پاک ایک کپ دودھ ، دوپہر کا کھانا براﺅن چاول، روٹی دال یا سبزیوں پرمشتمل ہوتا اور رات کے کھانے میں سبزیاں، دودھ اور کبھی کبھار چاکلیٹ شیک پسند کرتی تھی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Aamir Liaqat's words on Asif Ali Zardari,
Previous Post عامر لیاقت کے آصف زرداری پر لفظی وار،
Next Post محبت تمام زخموں کو بھر دیتا ہے !!!!
Love heals all wounds!!!!

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.