yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیا لاہور میں بسنت ہوگی یا نہیں ۔۔۔؟

Web Editor December 29, 2018 1 min read
Will it be lavish in Lahore or not?
Share this:

لاہور (ویب ڈٰیسک) پنجاب حکومت بسنت کے اعلان کے بعد جہاں عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی وہیں کئی لوگ اس کے مخالفت میں بھی سامنے آگئے ، پنجاب حکومت نے واضح اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ بسنت سے پہلے اس کے منفی پہلوﺅں کو دور کیا جائے گا
اس کے بعد باقاعدہ بسنت کا اعلان کیا جائیگا ،ابھی تک کوئی حتمی اعلان پنجاب حکومت نے بھی نہیں کیا ۔دوسری طرف عدالت میں بسنت روکنے کی درخواست پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے بھی اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ابھی تک تو بسنت کا کوئی نوٹیفکیشن بھی سامنے نہیں آیا ، پہلے کوئی نوٹیفکیشن آنے دیں پھر دیکھیں گے اس پر کیا فیصلہ کرنا ہے ، سپریم کورٹ نے درخواست پر فیصلہ نمٹا دیا ۔ دوسری جانب صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اگلے سال فروری 2019ء کے دوسرے ہفتے بسنت منانے کا اصولی فیصلہ ہو گیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ بسنت لاہور کا ثقافتی فیسٹیول ہے جس سے اربوں روپے کا بزنس ہوتا تھا۔ لاہور کے ثقافتی حلقوں کی جانب سے بسنت کا تہوار منانے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔فیاض الحسن چوہان نے بتایا کہ اس حوالے سے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو بسنت کے منفی پہلوؤں کا جائزہ لے گی اور اس پر اپنی تجاویز دے گی، تاہم فروری کے دوسرے ہفتے بسنت منانے کا اصولی فیصلہ ہو گیا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ لاہور کے عوام تاریخی فیسٹیول منائیں گے، اس حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے، بسنت پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بسنت کے تہوار کی بحالی میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کمیٹی قائم کر دی ہے جو وزیر قانون بشارت راجہ کی سربراہی میں سفارشات مرتب کرے گی۔شہریوں کو یاد رہے کہ بسنت تہوار کے موقع پر ہوائی فائرنگ، خطرناک کیمیکل، ڈور پر شیشے کے استعمال اور گلے پر ڈور پھرنے کی وجہ سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں جس کی وجہ سے حکومت کو مجبور ہو کر 2007ء میں اس تہوار پر پابندی لگانا پڑی۔پولیس کو سختی سے احکامات جاری کیے گئے تھے کہ جو شخص پتنگ بازی کرے گا اس پر فرد جرم عائد کر دی جائے۔ بسنت پر پابندی لگائے دس سال سے زائد کا عرصہ بیت گیا ہے۔لاہور میں بسنت کے معاملے پر گزشتہ 7 برس میں تین بار کمیٹیاں بنائیں گئیں لیکن سب نے اس تہوار کی اجازت دینے کی مخالفت کی۔ 2016ء می کمیٹی نے رپورٹ میں لکھا تھا کہ بسنت پر دھاتی ڈور اور فائرنگ کے واقعات کنٹرول نہیں ہوتے، پولیس ہر گھر میں داخل ہو تو چادر اور چار دیواری کی خلاف ورزی کی شکایات ہوں گی۔سابق وزیراعلی شہباز شریف نے بسنت منانے کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے اس کی بھرپور مخالفت کی تھی اور پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How many months have been 2018 for journalists?
Previous Post 2018 صحافیوں کیلئے کیسا سال رہا؟
Next Post اہم ترین اسلامی ملک دہشتگردی کے نشانے پر
The main Islamic country, on the basis of terrorism,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.