counter easy hit

بیوی کی آہ و پکار نے مردہ خاوند کو زندہ کر دیا

Avicenne Hopital Drancy

Avicenne Hopital Drancy

، فرانس، گوجرانوالہ (بانو روحی) کا رہائشی محمد اقبال خان گوجرانوالہ جو Avicenne Hopital Drancy میں داخل تھا ڈاکٹروں نے 12 جنوری 2016 صبح 9:00 اقبال کی بیوی کو اطلاع دی کہ تمہارا خاوند فوت ہو گیا ہے تمام پپرز ورک ہو گیا۔

جب بیوی کو ملنے کی اجازت دی تو نجمہ بیگم کی آہ و پکار نے سوئے ہوئے مردہ خاوند کو بولنے پر مجبور کر دیا کہ بیگم تم کیوں رو رہی ہو یہ دیکھیں قدرت کا کرشمہ معجزہ کی ڈاکٹری رپورٹ کے مطابق مردہ انسان اللہ کر حکم پر دوبارہ زندہ ہو گیا۔