yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

یہ نوجوان لڑکی سرعام بازار میں لڑکے کو کیوں پیٹ رہی ہے؟ وجہ جان کر کوئی بھی لڑا ایسا کرنے سے پہلے دس ہزار بار سوچے گا

Web Editor December 1, 2018 1 min read
Why is this young girl stuck to a boy in a sour market?
Share this:

پشاور(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نقاب کیے ہوئے نوجوان لڑکی لڑکے کو سڑک پر سرعام تھپڑوں سے پیٹ رہی ہے تاہم اب اس کی وجہ بھی سامنے آ گئی ہے ۔
سوشل میڈیا پر پر مقامی صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر طرح طرح کے تبصرے کیے جارہے ہیں اور اس لڑکی کہ ہمت اور جرات کو سراہا جارہاہے ۔اس ویڈیو کے بارے میں بتایا جارہاہے کہ یہ لڑکی طالبہ ہے اور جب یہ پشاور کے علاقہ دبگڑی سے گزر رہی تھیں تو دو نوجوان لڑکوں نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی اور ان کو غلط طریقے سے چھوا جس پر اس باہمت اور بہادر لڑکی نے اپنی مدد آپ کرتے ہوئے دونوں لڑکوں کو دھر لیا اور تھپڑوں کی بارش کر دی ۔
لڑکی کو تھپڑ مارتا دیکھ کر وہاں پر بھیڑ اکھٹی ہوگئی اور وہاں موجود منظر دیکھتے رہے جبکہ انہوں نے لڑکے کو فرار ہونے میں مدد بھی کی ۔ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ لڑکا لڑکی سے اپنی جان چھڑوا کر فرار ہوتا ہے تو لڑکی بھی اس کے پیچھے ہی بھاگتی ہے تاہم سڑک پر گاڑیوں کا رش ہونے کے باعث وہ وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہو جاتا ہے ۔

Embedded video

Tribal News Network@TNNEnglish

A girl student slappped two boys n public aftr they inappropriately touched & harassed her in Dabgari #Peshawar.Contrary to #Pashtun culture,the men present at the site were laughing and helping the #harassers run away rather than supporting the victims. #WomenEmpowerment

1,633

10:43 PM – Nov 29, 2018

1,202 people are talking about this

Twitter Ads info and privacy
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Supreme court decides to investigate Ekhudunts case against PAK staff
Previous Post سپریم کورٹ نے پی آئی اے عملے کو دھکے مارنے والے وزیرکیخلاف ازخودنوٹس کیس کا فیصلہ سنادیا
Next Post وہی ہوا جس کا ڈر تھا : چینی قونصلیٹ پر حملہ میں کون سا ملک ملوث نکلا ؟ بڑا انکشاف
That was what was afraid: Which country was involved in the Chinese consulate attack? Big discovery

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.