yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لندن سے آنکھوں دیکھا احوال : نواز شریف اور مریم نواز سمیت خاندان کے لوگ سارا دن ایک ہی جگہ پر بیٹھ کر کیوں گزارتے ہیں ؟زیادہ تر کیا بات چیت ہوتی ہے ؟ اسماء نواز کس طرح ایک مثالی مشرقی بیٹی بن چکی ہیں ؟ جان کر سیاسی مخالفت کے باوجود آپ کو بھی دکھ ہو گا

Web Editor July 9, 2018 1 min read
Why do people of the family, including Nawaz Sharif and Mary Nawaz live in the same place all day in the morning? What is the most discussed? Asmaa Nawaz has become an ideal oriented daughter? Knowing, despite political opposition, you will feel sorry
Share this:

لندن ; مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف، انکی صاحبزادیاں مریم نواز، اسما نواز، صاحبزادے حسین نواز، حسن نواز اور سمدھی اسحاق ڈار سارا دن بیگم کلثوم نواز کی تیمار داری کے سلسلے میں ہارلے سٹریٹ ہسپتال کے عام سے ویٹنگ روم میں سارا دن

بیٹھے رہتے ہیں اور ہر آدھے گھنٹے بعد ڈاکٹرز سے رابطہ کرکے صورتحال معلوم کرتے رہتے ہیں۔ اسما نواز گھر سے چائے بناکر لاتی ہیں۔ بیگم کلثوم نواز کی بیماری کے باعث نوازشریف کا کھانا پینا کم ہو گیا ہے تاہم وہ اپنے تمام بچوں کو اپنے قریب دیکھ کر کافی حد تک مطمئن بھی نظر آتے ہیں۔ نوازشریف بیگم کلثوم کے حوالے سے کافی فکر مند ہیں لیکن پاکستان آنے کیلئے مکمل طور پر پُرعزم ہیں۔ انکی دعا ہے کہ وہ جمعرات کی رات بیگم کلثوم سے سلام دعا کرکے پاکستان کا سفر شروع کریں تاہم ایسا نہ ہونے کی صورت میں بھی وہ پاکستان کی طرف عازم سفر ہونے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ ویٹنگ روم میں نوازشریف اور انکی فیملی دیگر مریضوں کے لواحقین سے بھی بات کرتی رہتی ہے اور انکے مریضوں کی خیریت دریافت کرتی رہتی ہے۔ کھانے کے وقت ویٹنگ روم میں موجود دوسرے مریضوں کے لواحقین کو بھی کھانا اور چائے کی دعوت دی جاتی ہے اس کے علاوہ ویٹنگ روم میں آنے والے ملاقاتی بچوں کو آئسکریم دی جاتی ہے اور گارڈز کو بھی کھانے اور چائے کی دعوت دی جاتی ہے۔ نوازشریف کا بہت سا وقت سبز رنگ کی تسبیح کرتے ہوئے بھی گزرتا ہے جبکہ مریم نواز قرآن پاک کی تلاوت کرتی رہتی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Good News for Pakistanis: When is the second phase of Monsoon Raining and how many days will continue, there is possibility of moisture in the parts of the country? Meteorological Department predicted
Previous Post پاکستانیوں کے لیے خوشخبری : مون سون بارشوں کا دوسرا مرحلہ کب شروع ہو رہا ہے اور کتنے دن جاری رہے گا ، ملک کے کن حصوں میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
Next Post تھائی لینڈ کے غار میں پھنسے 12 بچوں کو ریسکیو کرنے کا آپریشن جاری ۔۔۔ مگر اس غار کے اندر ایک شہزادی کے قتل کی کہانی بھی علاقے کے لوگوں کو زبانی یاد ہے ؟ آپ بھی پڑھیے
The operation continued to rescue 12 children caught in the cave of Thailand ... But within the cave, the story of the murder of a princess reminds the people of the region verbally. You also read

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.