yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ یہ مولانا کیوں ایک سیاسی پارٹی بنتے جارہے ہیں؟ انکو بالکل زیب نہیں دیتا کہ ۔۔۔۔‘‘ مولانا طارق جمیل کے عمران خان کے حق میں بیانات، حناء پرویز بٹ نے ایسی بات کہہ دی کہ پورا ملک دنگ رہ گیا

MH Kazmi October 8, 2019 1 min read
WHY, A, MOLANA, IS, BECOMING, POLITICAL, PARTY, AND, WHY, MOLANA TARIQ, MAJIL, INTERFARING, POLITICS, SO,MUCH
Share this:

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی اقوام متحدہ میں کی جانے والی تقریر کے بعد پاکستان کے علماء کا بیشتر طبقہ وزیر اعظم پاکستان کے حق میں بیان دے چکا ہے، علماء کے بڑے بڑے نام وزیر اعظم عمران خان کو پاکستان کے بہترین وزیر اعظم اور امت مسلمہ کا لیڈر قرار دے چکے ہیں،

انہیں میں سے ایک مولانا طارق جمیل کا نام بھی ہے جنہوں نے کینیڈا میں خاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان کے حق میں بیان دیا، مولانا طارق جمیل کا ایک اور بیان سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ’’ پہلے ٹیکس عوام اس لیے نہیں دیتی تھی کہ حکومت کے کچھ کارندے عوام کا پیسہ کھا جاتی تھی۔ لیکن اب عمران خان کے آنے سے کچھ امید لگی ہے ، آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ عمران خان کے حق میں دعا کریں کے اللہ تعالیٰ انکی مدد فرمائے، وہ ایک عظیم لیڈر کی شکل میں ہمیں ملے ہیں، 70،72 سال کا بگاڑ کوئی چھو منتر سے تو ٹھیک ہونا نہیں ہے، اس میں ٹائم لگے گا‘‘۔

https://twitter.com/FarwaRose/status/1181201679854772230

مولانا طارق جمیل کا وزیر اعظم عمران خان کے حق میں بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ مولانا طارق جمیل کے اس بیان پر لیگی رہنماء حنا پرویز بٹ بھی میدان میں آگئی اور ناقابلِ یقین رد عمل دے ڈالا ہے۔ اپنے بیان میں لیگی رہنماء حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ ’’ یہ مولانا کیوں سیاسی پارٹی بنتے جا رہے ہیں؟؟ ان کو بالکل زیب نہیں دیتا کہ ایک نا اہل اور یوٹرن شخص کا دن رات دفاع کریں۔۔ملکی تاریخ میں اتنا بگاڑ پیدا نہیں ہوا جتنا پچھلے13مہینوں میں پیدا ہوا۔لوگوں کو روزگار کے لالے پڑے ہیں یہاں ان کا دفاع ہو رہا ہے‘‘۔WHY, A, MOLANA, IS, BECOMING, POLITICAL, PARTY, AND, WHY, MOLANA TARIQ, MAJIL, INTERFARING, POLITICS, SO,MUCH

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PTI, GOVERNMENT, REMOVES, IMPORTANT, PERSONALITY, FROM, ITS, SEAT
Previous Post بریکنگ نیوز: تبدیلی والوں نے نامور سرکاری شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
Next Post ہماری حکومت کو ستے خیراں ہیں کیونکہ ۔۔۔۔۔ وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی سوچ میں پڑ جائیں گے
INTERIOR, MINISTER, EJAZ SHAH, TALKS, ABOUT, PTI, GOVERMENT, CRITICISM, HE, TOLD, THE, REAL, REASON

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.