yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کون ہوگا؟

Web Editor June 4, 2018 1 min read
Who will be the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa?
Share this:

اسلام آباد: اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے صوبے میں نگران وزیراعلیٰ کے لیے 4 نام الیکشن کمیشن کو بھیج دیئے۔خیبرپختونخوا میں نگران وزیراعلیٰ کے لیے پہلے منظور آفریدی کے نام کی منظوری دی گئی تھی تاہم اپوزیشن جماعتوں کی شدید مخالفت پر تحریک انصاف کی قیادت نے بعد میں منظور آفریدی کا نام واپس لے لیا

Who will be the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa?جس کے بعد اپوزیشن اور حکومت کے درمیان نگران وزیراعلیٰ کے لیے نام پر اتفاق نہیں ہوا۔خیبرپختونخوا میں نگران وزیراعلیٰ کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی بھی کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی جس کے بعد معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس جاچکا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے الیکشن کمیشن کو ایک مراسلہ بھیجا ہے جس میں صوبے کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے 4 نام دیئے گئے ہیں جن میں حکومت کی جانب سے حمایت اللہ خان اور اعجاز قریشی کے نام شامل ہیں جب کہ اپوزیشن کی طرف سے منظور آفریدی اور جسٹس (ر) دوست محمد کا نام دیا گیا ہے۔اسپیکر کے مراسلے میں کہا گیا ہےکہ پارلیمانی کمیٹی نگران وزیراعلیٰ کےنام پرمتفق نہیں ہوسکی لہٰذا الیکشن کمیشن آئین کے تحت 2 روز میں نگران وزیراعلیٰ نامزد کرے۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو نگران وزیراعلیٰ نامزد کرنے کی درخواست کی ہے، الیکشن کمیشن منگل تک نگران وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کرنے کا پابند ہے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کی جانب سے نام موصول ہونے کےبعد آئندہ دو روز میں ایک نام کا اعلان کردیا جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What shame in it are shame too!
Previous Post اس میں کیا شرم اگر شرم بھی کم رکھتے ہیں!
Next Post کوہلو میں ایف سی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
FC operation kills 3 terrorists in Kohlu

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.