yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

برطانوی شاہی جوڑے نے پاکستان آنے سے قبل کس کو اپنے قیام کی جگہ کی جاسوسی کرنے بھیج دیا؟حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

MH Kazmi October 4, 2019 1 min read
Who sent the British royal couple to spy on their place before coming to Pakistan? Get ready for a surprise shock
Share this:

Who sent the British royal couple to spy on their place before coming to Pakistan? Get ready for a surprise shock

لاہور(ویب ڈیسک) ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن 14 اکتوبر کو لاہور آئیں گے۔ شاہی خاندان کی خصوصی سیکورٹی ٹیم نے انتظامات کے حوالے سے لاہور کا دورہ کیا۔ سیکورٹی ٹیم نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان اور محکمہ داخلہ کے حکام سے ملاقاتیں کیں، جس میں اسے سیکورٹی انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔سیکورٹی ٹیم نے لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور پی اے ایف لاہور بیس کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ شاہی جوڑے کے دورے کے حوالے سے محکمہ داخلہ میں فوکل پرسن بھی نامزد کر دیا گیا ہے جو برطانوی حکام سے رابطے میں رہے گا۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق برطانوی شاہی محل نے اعلان کیا ہے کہ شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن آئندہ ماہ کی 14 سے 18 تاریخ کے دوران پاکستان کا دورہ کریں گی۔شاہی محل کنگسٹن پیلس کے آفیشل اکاؤنٹ سے کی گئی ٹوئیٹ کے مطابق: ’ڈیوک آف کیمبرج شہزادہ ولیم اور ڈچس آف کیمبرج کیٹ دو اکتوبر کو آغا خان سینٹر میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں شرکت کریں گے، جس کی میزبانی عزت مآب پرنس آغا خان کریں گے۔

View image on Twitter
‘بیان میں مزید کہا گیا کہ ’یہ پروگرام شاہی جوڑے کے سرکاری دورہ پاکستان سے قبل ہوگا، جو 14 سے 18 اکتوبر کے درمیان ہوگا۔‘شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن پہلی مرتبہ پاکستان آرہے ہیں جبکہ 2006 کے بعد سے برطانیہ کے شاہی خاندان کے افراد کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔ 2006 میں شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔اس سے قبل برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم نے 1961 اور 1997 میں جبکہ آنجہانی شہزادی ڈیانا نے 1996 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔شہزادہ ولیم، شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کے بڑے صاحبزادے ہیں۔ شہزادی ڈیانا 1997 میں پیرس کے قریب ایک کار حادثے میں ہلاک ہوگئی تھیں۔شاہی جوڑے کی آمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستانیوں نے ٹوئٹر پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

View image on Twitter
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
What is the main secret of Meliha Lodhi removed from leaking to the Indian lobby? The Foreign Office made it clear
Previous Post ملیحہ لودھی کوکونسے اہم راز بھارتی لابی کو لیک کرنے پر عہدے سے ہٹایا گیا؟ دفتر خارجہ نے واضح کر دیا
Next Post پاکستان ویمنز ٹیم کے مستعفی ہونے والے ہیڈ کوچ کا کھلاڑیوں کیساتھ رویہ کیسا تھا اور وہ وکٹ پر کیا کرتے پائے گئے تھے؟ کرکٹ کے میدان سے بڑا تہلکہ
What was the attitude of the head coach of the Pakistan Women's team to the players and what were they doing on the wicket? Big splash from the cricket field

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.