yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

گورنر پنجاب کسے بنایا جارہا ہے؟

Web Editor August 10, 2018August 10, 2018 1 min read
Who is the governor of Punjab?
Share this:

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی کیلئے اسد قیصر کے نام کا اعلان کردیا ہے جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور ہوں گے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 13 اگست کو قومی اسمبلی کااجلاس طلب کر لیاگیاہے جس دن قومی اسمبلی کے ممبران حلف اٹھائیں گے جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے پنجاب کے گورنر ”چوہدری محمد سرور“ ہوں گے اور وہ فیڈریشن کی نمائندگی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری محمد سرورکسی بھی طرح کے تعارف کے محتاج نہیں ہیں وہ گورنر رہ چکے ہیں اور اپنے کردار سے بخوبی واقف ہیں، وہ پنجاب سے بھی پوری طرح واقف ہیں جبکہ وہ نومنتخب ممبران اسمبلی کو بھی اچھی طرح پہنچانتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب کی عوام نے پی ٹی آئی کو بھرپور ووٹ دیا ہے اور آج ہم پنجاب میں تحریک انصاف کو واضح اکثریت حاصل ہوچکی ہے اور حکومت بنانے کی پوزیشن میں بھی آ چکے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Tehreek-e-Insaf nominated Asad Qaisar for the Speaker of the National Assembly
Previous Post تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے سپیکر کیلئے اسد قیصر کو نامزد کردیا
Next Post تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں چوہدری پرویز الہٰی سپیکر کے امیدوار ہوں گے: شاہ محمود قریشی
CH Pervaiz Elahi will be the candidate of speaker from PTI: Shah Mehmood Qureshi

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.