yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سابق ڈی جی آئی ایس آئی ’احمد شجاع پاشا‘ آج کل کس کی ملازمت کر رہے ہیں؟

Web Editor August 2, 2018 1 min read
Who is employing former DGISI 'Ahmed Shuja Pasha'now a days?
Share this:

ججز اور سرکاری افسران کی دوہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے پوچھا کہ رﺅف کلاسرا کہاں ہیں؟ میں چیف جسٹس کا شکرگزار ہوں کہ وہ ہمارے پروگرام کی کوئی خبرسنجیدہ لیتے ہیں۔ چیف جسٹس نے سماعت کے دوران کہا کہ رﺅف کلاسرا کہتے رہتے ہیں کہ چیف جسٹس کچھ نہیں کرتے حالانکہ میرا کہنے کا یہ مطلب نہیں تھا۔میرا کہنے کا مطلب تھا کہ ابھی کچھ مزید کرنے کی ضرورت ہے ۔ آپ نے ہمیں اُمیدیں دی ہیں۔آپ سے پہلے چیف جسٹس کے پاس بھی موقع تھا لیکن کسی نے کچھ نہیں کیا۔ آپ نے خود ہمیں اُمیدیں دیں ، آپ نے کہا میں کام کروں گا۔ یہ کہہ کر آپ نے ہماری اُمیدیں بڑھا دی ہیں۔چیف جسٹس نے دوہری شہریت پر جرنیلوں کی بھی بات کی اور کہا کہ کیا اس معاملے پر کوئی قانون نہیں ہو سکتا۔رؤف کلاسرا نے کہا کہ ہمارے یہاں ٹاپ کے افسران کے پاس بھی دوہری شہریت ہے ، نادرا میں ، دفتر خارجہ ، وزارت داخلہ میں بھی کئی افسران کی دوہری شہریت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کی سب سے بڑی وجہ ہی دوہری شہریت ہے۔ چیف جسٹس نے سماعت کے دوران پوچھا کہ جنرل راحیل اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی شجاع پاشا بیرون ملک ملازمت کر کے آ گئے ہیں۔ رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا کہ جنرل پاشا تو ایک سینیٹر وقار کی ملازمت کر رہے ہیں، جنرل پاشا سینیٹر وقار کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ملازم ہیں، جبکہ سینیٹر وقار اور ان کے پورے خاندان کے بہت سے اسکینڈلز ہیں اور ان پر کئی مقدمات بھی ہیں۔ڈی جی آئی ایس آئی ہونا ایک بہت بڑی بات ہے لیکن وہ جا کر کسی سینیٹر کے ہاں ملازمت کر رہے ہیں، ہمیں چیف جسٹس صاحب سے بڑی اُمیدیں ہیں، جب تک بیوروکریسی کے لوگوں کی دوہری شہریت ہے تب تک اس ملک سے کرپشن ختم نہیں ہو گی۔ آپ ایک کام کریں کہ جتنے لوگوں کی فہرست ہے، ان میں سے پندرہ لوگوں کو بلوالیں ان کی تنخواہ اورٹیکس ریٹرن کی تفصیلات منگوا لیں اور ان سے پوچھ لیں کہ آپ کو یہ دوہری شہریت کیسے ملی اور ان کے بچے کیسے باہر پڑھ رہے ہیں؟ آپ ان کو فنڈ کیسے کرتے ہیں، آپ ان سے ملنے کیسے جاتے ہیں؟ آپ نے تین سال وہاں کیسے گزارے ہیں اور آپ کے پاس پیسے کہاں سے آئے؟ آپ نے چھُٹیاں کیسے لی ہیں۔ابھی حال ہی میں ایک ڈی آئی جی نے یہاں سے لُوٹ مار کر کے 16 لاکھ ڈالر کا گھر لے لیا ہے اور اب ایک سال کی چھُٹی بھی لے لی ہے، یہ تو کرپشن کا حال ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sugar Mills transfer case adjourned till August 20
Previous Post شوگر ملز منتقلی کیس کی سماعت 20 اگست تک ملتوی
Next Post پنجاب میں اب تحریک انصاف کے پاس کتنی نشستیں ہوگئیں؟
How many seats have been made to PTI now in Punjab?

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.