yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شوکت خانم ہسپتال پر بم حملہ کس نے اور کیوں کروایا ؟ 22 سال بعد پاکستانی تاریخ کا ایساراز فاش ہو گیا جسے جان کر پی ٹی آئی کے کارکن آگ بگولا ہو جائیں گے

Web Editor August 3, 2018 1 min read
Who and why did the bomb attack on the Shaukat Khanam Hospital? After 22 years, Pakistani history escaped an escalator, knowing that PTI workers would fire fire
Share this:

لاہور ; کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی تکمیل کے بعد 13 اپریل 1996 کو اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا لیکن اگلے ہی دن یعنی 14 اپریل 1996 کو شوکت خانم ہسپتال کے کیمو تھراپی وارڈ میں بم دھماکہ ہوگیا

جس کے نتیجے میں 2 مریض بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے ۔ اس وقت کی وزیر اعظم بینظیر بھٹو نے اس دھماکے کا الزام اس وقت کے اپوزیشن لیڈر نواز شریف پر عائد کیا جبکہ عمران خان نے کسی پر الزام عائدنہیں کیا اور اس دھماکے کو انہیں سیاست سے دور رکھنے کی کوشش قرار دیا۔ عمران خان نے دھماکے کے باوجود 25 اپریل 1996 کو پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی اور آج 22 سال کی جدوجہد کے بعد وہ پاکستان کے وزیر اعظم بننے جار ہے ہیں۔اگر پرانے اخبارات کا جائزہ لیا جائے اور یادداشت پر تھوڑا سا زور ڈالا جائے تو 14 اپریل 1996 اتوار کے دن کا نقشہ واضح ہوجاتا ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب بینظیر بھٹو وزیر اعظم پاکستان ہیں اور میاں نواز شریف اپوزیشن لیڈر ہیں، عمران خان ورلڈ کپ جیتنے والے سابق کھلاڑی اور سوشل ورکر ہیں لیکن ایک روز پہلے ہی اپنی نئی سیاسی جماعت قائم کرنے کا اعلان کرچکے ہیں۔ دوپہر کے وقت لاہور کے شوکت خانم ہسپتال جو اب تک کا پاکستان کا اکلوتا کینسر ہسپتال ہے کے کیمو تھراپی وارڈ میں زور دار دھماکہ ہوتا ہے اور ہر طرف انسانی اعضا بکھر جاتے ہیں۔ دھماکے سے کینسر کے زیر علاج 2 بچوں سمیت

6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوتے ہیں ، (بعض لوگوں کے نزدیک زخمیوں کی تعداد 60 تھی)۔اس دھماکے میں شوکت خانم ہسپتال کی دیوار بھی اڑ جاتی ہے۔شوکت خانم دھماکے کے بارے میں برطانوی اخبار کی خبر”عمران خان جو زمان پارک میں اپنے گھر میں موجود ہیں سب سے پہلے ہسپتال پہنچتے ہیں اور دھماکے کا الزام کسی پر عائد نہیں کرتے۔وزیر اعظم پاکستان بینظیر بھٹو جو پشاور میں تھیں دھماکے کا سنتے ہی فوری طور پر لاہور پہنچتی ہیں اور ہسپتال کا دورہ کرکے اپوزیشن لیڈر نواز شریف کو اس دھماکے کا ذمہ دار قرار دے دیتی ہیں۔ اپوزیشن لیڈر نواز شریف بھی شوکت خانم پہنچتے ہیں اور مخالفین پر دھماکے کا الزام عائد کرتے ہیں ۔شوکت خانم دھماکہ، امریکی اخبار نیویارک ٹائم میں چھپی خبر”دھماکے کے بعد عمران خان موقف اپناتے ہیں کہ شوکت خانم ہسپتال کو نشانہ بنا کر انہیں ڈرانے اور سیاست سے باز رکھنے کی کوشش کی گئی ہے لیکن وہ کرپٹ نظام کے خلاف جدوجہد کریں گے اور اپنی جماعت بنا کر ہی رہیں گے۔ آخر کار 25 اپریل 1996 کو عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھ دی جو 22 سال بعد پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جو آئندہ چند روز میں 2 صوبوں اور مرکز میں حکومت بنانے جارہی ہے جبکہ تیسرے صوبے (بلوچستان) میں حکومتی اتحاد میں شامل ہوگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Big shock to the PML N
Previous Post ن لیگ کو بڑا جھٹکا
Next Post 63 سالہ شخص کی پانچ محبوبائیں
63-year-old man's five beloved

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.