yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پریانکاچوپڑا کو کونسی بیماری لاحق ہے ؟اپنی شادی سے قبل ایسی خبر سنا دی کہ سن کر

Web Editor November 16, 2018November 16, 2018 1 min read
Which disease is available to Parancakopada? Before your marriage heard such news that listening
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک )بالی ووڈکی سپر سٹار پریانکا چوپڑا نے پہلی مرتبہ خود کو لاحق بیماری کا ذکر میڈیا میں کر دیا ہے جس نے ان کے مداحوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر کے رکھ دیاہے ۔
بھارتی میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا کہ وہ کبھی بھی اس حقیقت سے نہیں بھاگتیں کہ انہیں دمہ کی بیماری ہے ، میرے دمہ میں مبتلا ہونے کی تشخیص اس وقت ہوئی جب میں پانچ برس کی تھی، میرے لیے اس حوالے سے کوئی مشکل نہیں ہوئی والدین نے اس کا حل گھر پر ہی نکال دیا، انھوں مجھے سکھا دیا کہ انہیلر کا استعمال کرنا ہے اور اسے زندگی کا حصہ بنالینا ہے۔
اسی طرح بہت سے لوگ ہیں جو کہ اسی قسم کی کسی پریشانی کا شکار ہوتے ہوئے بھی قابل تعریف کام کرتے ہیں۔ان کا کہناتھا کہ میرے والدین بھارتی فوج میں ڈاکٹرز تھے اور اس کی وجہ سے انہیں کافی سفر بھی کرنا پڑتا تھا جس کی وجہ مختلف شہروں میں ہونے والے تبادلے تھے ۔پریانکا کا کہناتھا کہ والدین کے ڈاکٹر ہونے کا ایک فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جب بھی بیماری ہوتی ،تو انھیں معلوم ہوتا ہے کہ مسئلہ کیا ہے اوراس سے بھی اہم بات یہ کہ اسکا علاج کیا ہے۔
بعض اوقات جب میں کوئی اسٹیج شوزکرتی جس میں بہت زیادہ توانائی خرچ کرنے والے ڈانس شامل ہوتے ، یا پھر گردآلود ماحول میں کام کرنا پڑتا تو میری دمہ کی تکلیف بڑھ جاتی تھی۔ برفی فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک سین میں مجھے ایک چارے سے بھرے ٹرک میں بیٹھنا تھا ،یہ کافی مشکل تھا لیکن میں نے اپنے دمہ کو اس شوٹ کیلئے رکاوٹ نہیں بننے دیا، اور اپنے انیہلر کو استعمال کرکے شوٹ کو مکمل کرایا۔

 

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Big news: another Wahda border was announced
Previous Post بڑی خبر : ایک اور واہگہ بارڈر بنانے کا اعلان کر دیا گیا
Next Post آج نواز شریف کی احستاب عدالت میں پیشی پر صدیق الفاروق خود گرے یا پھر ۔۔۔۔۔۔ اصل اور ناقابل یقین کہانی سامنے آ گئی
The real and incredible story came out

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.