yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کونسا امیدوار کس حلقے سے الیکشن لڑے گا؟

Web Editor June 13, 2018 1 min read
Which candidate will contest the election from?
Share this:

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز نے پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلی سے خواتین کی مخصوص نسشتوں اور پنجاب سے اقلیتی نشستوں کا اعلان کردیا،لیکن پیپلز پارٹی لاہور کے قومی اور صوبائی حلقوں پر تا حال امیدوار فائنل نہ کر پائی،

Which candidate will contest the election from?تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے پنجاب سے قومی اسمبلی کے لیے 13 خواتین امیدواروں کو نامزد کردیا ہے۔ جن میں پنجاب سےقومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشت پر حنا ربانی کھر کا پہلا نمبر ،دیگر امیدواروں میں نیلم جبار، پلوشا محمد خان ، عطرت بانو گیلانی، مہرین انور ، نتاشہ دولتانہ ، اور، لبنا چوہدری شامل،، پنجاب سے صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے شازیہ عابد ، نرگس ملک، نصرت بانو، سمینا نوید، وزیر النساء، شگفتہ جاوید، نورالنساء، راحیلہ محمد، شامل، پنجاب سے اقلیتی نشستوں کے لئے 7امیدوار میدان میں اتارے جائیں گے،جن میں بسرو جی،نسیم محمود،نجمی حسن ،ندا نذیر،پنو رام ،جبران گل اور نوید عامر شامل ہیں۔پیپلز پارٹی لاہور کے قومی اور صوبائی حلقوں پر تا حال امیدوار فائنل نہ کر پائی،، قومی اسمبلی کے لیے ثمینہ خالد گھر کی ، اورنگزیب برکی ، فرحان ہاشمی ، عدیل محی الدین ، کے نام فائنل ہوئے جبکہ این اے 133 کی نشست پر اسلم گل اور فیصل میر میں جنگ جاری ہے۔جبکہ صوبائی اسمبلی کی 30 نشستوں میں سے دو نشستوں پرحاجی عزیز الرحمان جبکہ ، شہباز بھٹی ، چوہدری آصف ناگرہ ،اصغر بلو،نادر خان اور اسراربٹ کے نام فائنل ،تاہم ابھی تک 24 امیدواروں کے نام تاحال فائنل نہ کیے جا سکے جس کی اصل کہانی لاہور کے رہنماوں کی درمیانی جنگ ہے۔

دوسری جانب ایک خبر کے مطابق الیکشن کمشنا نے انتخابی شیڈول میں پھر تبدیلی کرتے ہوئے نیا شیڈول جاری کر دیا، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے عمل میں پانچ روز کی توسیع کر دی گئی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل 19 جون تک جاری رہے گا، پولنگ 25 جولائی کو ہی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشن نے عام انتحابات کے لئے نیا انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے، شیڈول کے مطابق 11جون تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں،11جون کو ہی امیدواروں کی فہرست شائع کی جائے گی، الیکشن کمشن نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے عمل میں پانچ روز کی توسیع کر دی، کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل 19جون تک جاری رہے گا، کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کے فیصلے کے خلاف اپیلیں 22جون تک دائر کی جاسکتی ہیں 27جون تک اپیلٹ ٹربیونل تمام اعتراضات پرفیصلہ دیں گی، امیدواروں کی حتمی لسٹ 28جون کو جاری ہوگی، 29تاریخ کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ہوگی جبکہ 29 جون کو ہی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی، 30جون کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں گے،25جولائی کو پولنگ ہوگی۔عام انتخابات کےلئے نامزدگی فارم وصول کرنے اور جمع کرانے کا سلسلہ پانچویں روز عروج پر رہا۔ مخصوص نشستوں پر فارم جمع کرانے والوںکی تعداد 286ہوگئی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Actress Zara Sheikh's fate in singing and directing
Previous Post اداکارہ زارا شیخ کی گلوکاری اور ڈائریکشن میں قسمت آزمائی
Next Post کم جونگ اُن نے امریکی صدر کی دعوت پر دورۂ واشنگٹن کی ہامی بھر لی
Kim Jong attended the US President's invitation to fill Washington's patrol

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.