yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کم جونگ اُن نے امریکی صدر کی دعوت پر دورۂ واشنگٹن کی ہامی بھر لی

Web Editor June 13, 2018 1 min read
Kim Jong attended the US President's invitation to fill Washington's patrol
Share this:

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرتے ہوئے دورہ امریکہ کی ہامی بھر لی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہان کے درمیان ہونے والی تاریخی ملاقات میں امریکی صدر Kim Jong attended the US President's invitation to fill Washington's patrolڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے شمالی کورین ہم منصب کو واشنگٹن کے دورے کی دعوت دی تھی جسے کم جونگ اُن نے قبول کرلیا ہے تاہم ابھی اس ملاقات کے حوالے سے وقت کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔ شمالی کوریا اور امریکی حکام واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات کے لیے جلد مشترکہ اجلاس کا انعقاد کریں گے۔ دوسری جانب سنگاپور میں طے کیے گئے روٹ میپ پر عمل درآمد کی رفتار کا جائزہ لینے کے لیے امریکی صدر کی جانب سے وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی سربراہی میں ایک کمیٹی پیانگ پانگ کا دورہ کرے گی۔ امریکی جائزہ کمیٹی شمالی کوریا کے متعلقہ اعلیٰ حکام سے مشترکہ اعلامیہ کے نکات پر عمل درآمد کی رپورٹ کا جائزہ لے گی اور درپیش رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے اقدامات کا فیصلہ کیا جائے گا۔ واضح رہے شمالی کوریا اور امریکی سربراہان کے درمیان تاریخی ملاقات 12 جون کو سنگاپور میں ہوئی تھی جس میں شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کے خاتمے اور ایک خوشگوار دو طرفہ تعلقات کی بحالی سمیت چار نکات پر اتفاق کیا گیا تھا۔ امریکی صدر نے اس ملاقات کو ’تاریخی موقع‘ قرار دیا تھا جب کے شمالی کوریا کے سربراہ نے اس ملاقات کو مثبت اور خوش آئند کہا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Which candidate will contest the election from?
Previous Post کونسا امیدوار کس حلقے سے الیکشن لڑے گا؟
Next Post فلم ’سنجو‘ ریلیز سے قبل متنازع، شکایت درج کرا دی گئی
The controversy was filed before the movie "Sanja" release

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.