yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان معروف بالی وڈ پرڈیوسر کرن جوہر کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟ خبر آتے ہی مداح خوشی سے جوم اُٹھے

Web Editor October 6, 2018 1 min read
When the news arrived, the fan got rid of it happily
Share this:

ممبئی (نیوز ڈیسک ) چھوٹے نواب سیف علی خان کی پہلی بیوی امرتا سنگھ سے پیدا ہونے والی بیٹی سارہ علی خان اب بالی وڈ میں قدم رکھ چکی ہے جبکہ انکی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر پہلی ہی مداحوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر چکی ہیں اور مداح انکی ایک جھلک دیکھنے


کے لیے بے قرار دکھائی دیتے ہیں تاہم اب سارہ علی خان نے مداحوں کا انتطار ختم کرتے ہوئے ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا ہے کہ مداح جھوم اُٹھے ہیں۔ سارہ علی خان ”کافی ود کرن” سیزن 6 میں والد سیف علی خان کے ساتھ اپنا پہلا انٹرویو دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریڈیو پر اپنا شو ہوسٹ کرنے کے بعد پروڈیوسر ڈائریکٹر کرن جوہر اپنے مشہور ٹاک شو ”کافی ود کرن” کے چھٹے سیزن کو لے کر آنے والے ہیں۔اس شو کے پہلے ایپی سوڈ کی شوٹنگ ہو چکی ہے اوراس مرتبہ کے سیزن کی شروعات سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کے ساتھ ہوگی۔واضح رہے سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی فلم کیدر ناتھ سے پہلے یہ ان کا پہلا انٹرویو ہوگا اور اس انٹرویو میں سارہ کے والد سیف علی خان بھی نظر آئیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
By watching you will also say that this will be super hit because of ...
Previous Post بالی وڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹھی کے بیٹے کیسے دکھتے ہیں؟ دیکھ کر آپ بھی کہیں گے یہ تو بالی ووڈ میں سپر ہٹ ہوں گے کیونکہ۔۔۔
Next Post نواز شریف کس کیفیت میں ہیں، وہ ہر وقت کیا باتیں کرتے رہتے ہیں؟ تفصیلات جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
What kind of Nawaz Sharif is in.....

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.