counter easy hit

ایفل ٹاور کی کیا چیز نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی ؟ جانیے

پیرس (ویب ڈیسک)پیرس میں ایفل ٹاور کی دھوم کا ہر جگہ چرچہ ہے جبکہ اس کی سیڑھیاں نیلامی کے لئے پیش کر دی گئی ہیں اور اس کی سیڑیوں کی قیمت ہزاریوروزمتعین کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیرس میں ایفل ٹاور کے لوہے کی اس 13فٹ اونچی سیڑھی کے 24اسٹپس ہیں جبکہ اس کی قیمت 40ہزاریوروزمتعین کی گئی ہے ۔یہ سیڑھیاں پیرس کے مشہور ایفل ٹاور کی حقیقی سیڑھیاں ہیں جسے Artcurial آکشن ہاؤس کے تحت نیلامی کے لئے پیش کی گئی ہیں جبکہ رواں مہینے یہ سیڑھیاں نیلام کر دی جائیں گی۔