yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

قید کے دوران اغوا کاروں نے دعا منگی کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ کچھ حواس میں آنے کے بعد لڑکی نے سب کچھ بتا دیا

MH Kazmi December 10, 2019 1 min read
what, was, the, behavior, with, Dua mangi , from, kidnapers,
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) دعا منگی اغوا کیس میں نئی تحقیقاتی کمیٹی بنادی گئی ہے، جس میں پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کے نمائندے شامل ہیں۔تفتیشی ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے دعا منگی کے کیس میں نئی تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق

وہ وقت جب ایک خوبرولڑکی سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کر رہی تھی اور ملک الموت آپہنچا۔۔۔ ایسا واقعہ جسے پڑھ کر آپ کا دل بےساختہ ہو کراستغفارکاورد جاری کر دے

نئی تحقیقاتی کمیٹی دعا منگی اور اس کے زخمی دوست کے بیانات لے کر تفتیشی عمل کو آگے بڑھائے گی۔30 نومبر کو کار سوار ملزمان نے پوش علاقے ڈیفنس سے دعا منگی کو اغوا کیا اور اُس کے ساتھ موجود نوجوان حارث کو گولی مار کر زخمی کر دیا تھا۔تاہم مغوی دعا منگی 6 دسمبر کی رات تاوان کی ادائیگی کے بعد گھر واپس پہنچ گئی تھی۔برطانوی اخبار کے مطابق دعا منگی نے اپنے خاندان کو بتایا کہ انہیں 7 روز تک ہاتھ اور پیر میں زنجیر باندھ کر رکھا گیا تاہم ان پر کوئی تشدد نہیں کیا گیا۔اخبار کے مطابق دعا منگی کی بہن نے واٹس ایپ کال پر ہی ملزمان کو اپنا گھر دکھایا اور بتایا کہ وہ مڈل کلاس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، جس کے بعد تاوان دو کروڑ سے 20 لاکھ روپے تک آیا۔ملزمان نے دعا منگی سے کہا تھا کہ انہیں اس کے لباس اور انداز سے یہ غلط فہمی ہوئی کہ وہ کسی امیر خاندان سے ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دعا کے اہلخانہ کے پولیس پر عدم اعتماد اور عدم تعاون کی وجہ سے نئی تحقیقاتی کمیٹی بنائی گئی ہے ،جس میں پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کے نمائندے شامل ہیں۔دعا منگی قانون کی طالبہ اور اس کے خاندان کا تعلق شعبہ طب سے ہے، والد ڈاکٹر نثار احمد منگی کراچی کے جناح اسپتال میں پلاسٹک سرجری کے سابق اسسٹنٹ پروفیسر اور میڈیکل آفیسر ہیں جو کئی سال قبل ریٹائرمنٹ کے بعد کورنگی روڈ پر قیوم آباد میں نجی کلینک چلاتے ہیں۔20 سالہ دعا منگی نےعائشہ باوانی اکیڈمی سے ابتدائی تعلیم حاصل کی جبکہ جناح اسپتال کی ڈاکٹرز کالونی ان کا سابقہ عارضی پتہ ہے، جہاں سے اب یہ خاندان منتقل ہوچکا ہے۔

what, was, the, behavior, with, Dua mangi , from, kidnapers,

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Asif zardari, affecting, from, disease, his, organ, shorten, because, of, illness
Previous Post آصف زرداری کے جسم کا کونسا عضو چھوٹا ہو گیا۔۔؟ پمز اسپتال کا حیران کن انکشاف
Next Post بریکنگ نیوز : تبدیلی کی لہر اُلٹی چل پڑی!! حکومت نے ایک اور اہم وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا
another, Minister, fired, from, Ministry, change, is, itself, changing

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.