yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

برازیل میں ایک لڑکی کو مشکوک سمجھ کر گرفتار کیا گیا تو کیا انکشافات ہو گئے ، جاسوسی فلموں کے شائقین کے کام کی خبر

MH Kazmi August 7, 2019 1 min read
What was revealed after a girl was arrested for suspicion in Brazil, reports of spy movie fans work
Share this:

What was revealed after a girl was arrested for suspicion in Brazil, reports of spy movie fans work

.ریو ڈی جنیرو(ویب ڈیسک) برازیل میں ایک عادی مجرم نے ملاقات کے لیے آنے والی بیٹی کو قید خانے میں روک کر خود اس کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش کی لیکن اس کی ذہانت بھری تدبیر اس کے کسی کام نہ آسکی اور وہ جیل خانے سے باہر نکلنے سے پہلے ہی دھرلیا گیا۔ معروف گینگ لیڈر کلاوینو ڈی سِلوا جیل میں ایک عرصے سے قید تھا اور اس کی بیٹی اس سے ملاقات کے لیے آتی تھی۔ ایک روز اس کی بیٹی جب ملاقات کے لیے آئی تو اپنے ساتھ لڑکی کے کپڑے، اپنے ہی چہرے سے مشابہت والا ماسک اور طویل بالوں کی وِگ بھی لے کر آئی۔منصوبے کے تحت مجرم کی 19 سالہ لڑکی کو جیل میں ہی رک جانا تھا اور اپنے باپ کا حلیہ بدلواکر اسے جیل سے باہر بھجوانا تھا۔ اگرچہ سب کچھ منصوبے کے تحت ہوا لیکن اس چالاکی کے باوجود کلاوینو پکڑا گیا۔کلاوینو عرف ’چھوٹو‘ نے اپنی بیٹی کے کپڑے پہنے، ماسک لگایا اور وگ پہن کر بار نکلا ۔ تاہم جیل کے اہلکاروں نے اسے دیکھا کہ وہ جھجھکتے ہوئے دوسروں کو نظر انداز کررہا ہے۔ اس کے بعد ریو ڈی جینیرو کے مغرب میں واقع گیریسینو جیل کی انتظامیہ نے اسے روک لیا اور شناخت ظاہر ہونے پر اسے گرفتار کرلیا۔دوسری جانب اس کی 19 سالہ بیٹی جیل میں ہی رہ گئی اور اب اس سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ پولیس نے حلیہ بدلے ہوئے مجرم کی ویڈیو اور تصاویر بھی جاری کی ہیں۔ تصویر میں ایک سلیکن ماسک، کارٹون والی ایک گلابی ٹی شرٹ اور سیاہ لمبے بالوں کی ایک وِگ دیکھی جاسکتی ہے۔کلاوینو ڈی سِلوا برازیل کے سب سے خطرناک گروہ ریڈ کمانڈ کے رکن ہیں اور ان کا گروپ شہر کےبڑے حصے میں منشیات اور دیگر جرائم میں ملوث ہیں۔ تاہم اب انہیں مزید سخت سیکیورٹی میں رکھا گیا ہے اور ان کے خلاف تادیبی کارروائی پر غور ہورہا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
How many of the precious goats were sacrificed by the great sun to take the sacrifice of the righteous? A special news based on the revelations
Previous Post صادق سنجرانی کی قربانی لینے کے لیے بڑی سج دھج سے آنے والوں کے کئی قیمتی بکرے کیسے قربان ہو گئے ؟ انکشافات پر مبنی ایک خاص خبر
Next Post الوداع ، الوداع ۔۔۔۔ پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کرنے والوں کا جینا مشکل کر دینے والے سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید کب ریٹائر ہو رہے ہیں ؟ تازہ ترین خبر
Bye, bye ... When is Justice Shaikh Azmat Saeed retiring from the Supreme Court, making life difficult for Pakistan's hollowers? Latest news

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.