yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

الیکشن سے قبل مسلم لیگ (ن) کو کونسی بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے؟

Web Editor May 29, 2018 1 min read
What major problem has faced by the Muslim League (N) before elections?
Share this:

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے کئی رہنما پارٹی چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعتوں میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں

What major problem has faced by the Muslim League (N) before elections?قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کو قومی و صوبائی اسمبلی کے تگڑے اُمیدوار ڈھونڈنے میں شاید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ کس کو ٹکٹ دی جائے اور اُمیدوار کہاں سے لایا جائے، یہ معاملہ مسلم لیگ ن کے لیے درد سر بن گیا ہے ، جنوبی پنجاب ، بلوچستان اور سندھ سے ٹکٹ اپلائی کرنے کے لیے دئے گئے وقت پر صرف 35 حلقوں سے اُمیدواروں کے نام سامنے آنے پر مجبوراً 31 مئی تک تاریخ بڑھانا پڑی، ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ کو لاہور ، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور فیصل آباد سے بھی ن لیگ کو نئے تگڑے اُمیدوار نہیں مل سکے بلکہ ان شہروں میں تو ایک ایک اُمیدوار نے خانہ پُری کے لیے دو، دو اور تین تین حلقوں سےالیکشن لڑنے کے لیے درخواستیں دے رکھی ہیں، ن لیگ نے مقررہ تاریخ میں ٹکٹ کے حصول کے لیے درخواستیں دینے والی کی فہرست چیک کی گئی تو اس میں جنوبی پنجاب کے تو 70 فیصد حلقے ایسے تھے جہاں ان کے پاس کوئی نامور اُمیدوار نہیں تھے اور کئی حلقوں سے تو اُمیدواروں کی درخواستیں تک نہیں آئیں، اس سے بُری صورتحال خیبر پختونخواہ، بلوچستان اور سندھ کی تھی، ذرائع کا کہنا ہے کہ 31 مئی تک زیادہ سے زیادہ درخواستیں جمع کروانے کے لیے ن لیگ کی تنظیم کو ہدایت جاری کی گئی ہیں ، ذرائع نے بتایا کہ 31 مئی تک زیادہ سے زیادہ درخواستیں جمع کروانے کے لیے ن لیگ کی تنظیم کو بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں، اور یہاں تک کہا گیا ہے کہ چاہے اُمیدوار تگڑا ہے یا نہیں، درخواست جمع کروائیں تاکہ یہ ظاہر کیا جا سکے کہ ہمارے پاس سب سے زیادہ درخواستیں موجود ہیں، ایک اہم ن لیگی رہنما نے بتایا کہ ہمیں تو یہاں تک کہا گیا ہے کہ خود ہی مختلف لوگوں کے ناموں سے درخواستیں لکھ کر جمع کرواتے جائیں اور ٹارگٹ دیا گیا ہے کہ ہر حلقے سے کم از کم تین نام ضرور ہونے چاہئیں، ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ مسئلہ ن لیگ کے اندر گروپنگ کی وجہ سے بھی بنا ہوا ہے۔ مریم نواز نے اپنے پسندیدہ جبکہ حمزہ شہباز نے اپنی لابی کو سپورٹ کرنا شروع کر دیا ہے، دونوں کسی صورت میں بھی اپنے اُمیدواروں سے دستبردار ہونے کو تیار نہیں ہیں، اس گروہ بندی کی وجہ سے وسطی پنجاب میں جو ان کے مضبوط اضلاع ہیں وہاں بھی سخت نقصان اُٹھانا پڑ رہا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
sheikh fiyaz, supporter, of, referendum, PTV,
Previous Post جناب پرویز اختر بھٹی نے ہمیشہ پی ٹی وی ملازمین کی فلاح وبہبود کیلئے جان فشانی سے کام کیا ہے، انشااللہ جیت ان کا مقدر ہے، شیخ فیاض
Next Post خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومتی مدت ختم ہوتے ہی نیا بحران
New crisis as per the end of the PTI government term in Khyber Pakhtunkhwa

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.