yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اس محترمہ نے اپنی کس انوکھی خواہش کا اظہار کر دیا؟ناقابل یقین خبر

MH Kazmi May 23, 2019 1 min read
What kind of desire did this lady express? Unbelievable news
Share this:

What kind of desire did this lady express? Unbelievable news

ممبئی ( ویب ڈیسک ) بھارت میں راتوں رات مشہور ہونے والی پیلے رنگ کی ساڑھی میں ملبوس بھارتی الیکشن آفیسر خاتون نے انوکھی خواہش کا اظہار کردیا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق بھارتی ریاست لکھنؤ سے تعلق رکھنے وا لی رینا دیویدی نامی خاتون نے کہا ہے کہ وہ مشہورِ زمانہ بھارتی ٹی وی شو’بگ باس‘ کے سیزن 13 میں شرکت کرنا چاہتی ہیں، اُنہوں نے بتایا کہ اُن کی فیملی بہت اچھی اور اُنہیں مشہور ہوتے دیکھ کر کافی خوش ہو رہی ہے۔ رینا دیویدی نے کہا کہ اُن کے اہل خانہ کو اس بات کی بےحد خوشی ہے کہ مجھے میری پہچان مل رہی ہے۔ پیلی ساڑھی والی رینا دیویدی کا کہنا ہے کہ اگر اُنہیں بھارتی ریائیلٹی شو بگ باس میں شرکت کا موقع مل جائے تو اُن کے لیے یہ بہت بڑی بات ہوگی اور اُن کی خواہش ہے کہ اُنہیں بگ باس اپنے شو میں بلائیں اور وہ سیزن 13 کا حصہ بنیں ۔ رواں ماہ 5 مئی کو بھارت میں ہونے والے الیکشن کے دوران رینا دیویدی کے ایک ساتھی نے اُ ن کی تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی تھی جس میں وہ پیلے رنگ کی ساڑھی میں ملبوس اپنا کام کر رہیں تھیں اور نہایت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ پیلی ساڑھی کے نام سے مشہور ہونے والی رینا دیودی کا کہنا تھاکہ مجھے معلوم نہیں تھا اور بہت حیرانی ہوئی جب میرے اپنے دفتر اور کام کے سلسلے میں آنے والے لوگوں نے میرے ساتھ تصویر بنوانے کی درخواست کی، راتوں رات مشہور ہونے کا یہ تجربہ بہت اچھا ہے۔ رینا نے اپنے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ میرا ایک بیٹا ہے جو 9کلاس کا طالب علم ہے ۔ سب سے بہترین ردِ عمل بیٹے کی جانب سے آیا، میرے بیٹے نے مجھ سے کہا کہ وہ میرے ساتھ ویڈیو کال کرنا چاہتا ہے تاکہ اپنے دوستوں کو بتا سکے کہ سوشل میڈیا پر پیلی ساڑھی والی کے نام سے مشہور ہونے والی خاتون میری والدہ ہے۔ رینا دیویدی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فٹنس کے لیے پاگل ہیں اوراپنے کھانے پینے کا بہت خیال رکھتی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Read a well-known writer, journalist Tariq Zia
Previous Post پڑھیئے معروف خاتون صحافی طیبہ ضیا کی ایک معلوماتی تحریر
Next Post مشہور بالی ووڈ اداکار ورون دھاون نے بلآخر شادی کا فیصلہ کر لیا،
Famous Bollywood actor Vedoon Dahanun finally decided to get married,

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.