yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکمران جماعت آج کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا فیصلہ کر لیا گیا

MH Kazmi July 25, 2019 1 min read
What is the ruling party going to do today? The big decision was made
Share this:

What is the ruling party going to do today? The big decision was made

لاہور( ویب ڈیسک )رہبر کمیٹی کے فیصلے کے مطابق متحدہ اپوزیشن آج (جمعرات) 25 جولائی کو یوم سیاہ منائے گی ، اپوزیشن کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف صوبائی دارالحکومتو ں میں احتجاجی جلسے منعقد کئے جائینگے، جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 25مئی 2018ء کو انتخابات میں کامیابی کی خوشی میں یوم تشکر منایا جائیگا۔ تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں 25 جولائی کو یوم تشکر منانے کے مطالبے کی قرارداد جمع کروا دی ہے ۔ وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن غلام سرور خان نے کہا ہے کہ آج ہم یوم تشکر منائینگے، ہمارے پاس مینڈیٹ ہی احتساب کا ہے ہم اس سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے رہنمائوں پر مشتمل رہبر کمیٹی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف 25جولائی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا تھا جس کے مطابق آج25 جولائی صوبائی دارالحکومتوں میں احتجاجی جلسے منعقد کئے جائینگے جبکہ دیگر مقامات پر بھی احتجاجی مظاہرے کئے جائینگے۔ جلسوں کے لئے مختلف سیاسی جماعتوں کو میزبانی سونپی گئی ہے اور اس سلسلہ کی مرکزی تقریب پشاور میں ہو گی جس سے مرکزی قائدین خطاب کرینگے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں ایک عظیم ملک بننا ہے، علامہ اقبال کا خواب پورا کرینگے، امریکا سے وطن واپسی پر اسلام آباد ائیر پورٹ پر پی ٹی آئی کے رہنمائوں اور کارکنوں نے وزیراعظم عمران خان کاپرتپاک اور تاریخی استقبال کیا ، اس موقع پر ڈھول کی تاپ پر رقص کیا گیا ، ائیر پورٹ خیرمقدمی نعروں سے گونج اٹھا، ائیر پورٹ پہنچنے پر اپنے خطاب میں انہوں نے رات کے اس پہر پر استقبال پر کارکنوں کا شکریہ ادا کیا ، ان کا کہنا تھا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ باہر دورے سے نہیں ورلڈ کپ جیت کرآرہا ہوں ، عمران خان نے کہا کہ اللہ نے ہمیں 27رمضان کو ملک دیا ، یہ خاص ملک ہے ، یہ واحد ملک تھا جو اسلام کے نام پر بنا تھا ، چاہتا ہوں اس چیز کو کبھی نہ بھولیں کہ ہم نے ایک عظیم قوم بننا ہے ،

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
N league's decision to take stern action on its own two central leaders
Previous Post (ن) لیگ کا اپنے ہی 2 مرکزی رہنماؤں کے بارے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ ، پوری جماعت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
Next Post حکومت نے میڈیا کے حوالے سے ایسا فیصلہ کر لیا کہ مالکان سر پکڑ کر بیٹھ گے
The government has decided in the media that the owners will be seated

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.