yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ابلیس اور جنات کا آپس میں کیا تعلق ہے ان کی موت کسطرح ہوتی ہے؟ پڑھیے حضرت عبداللہ بن عباس کے ہیبت ناک انکشافات

MH Kazmi October 9, 2019 1 min read
What is the relationship between the devils and the jinn, and how do they die? Read Hazrat Abdullah bin Abbas's horrific revelations
Share this:

What is the relationship between the devils and the jinn, and how do they die? Read Hazrat Abdullah bin Abbas's horrific revelations

کیاجنات کوموت آتی ہے ؟اس حوالے سے علما کے دوقول ہیں ۔حسن بصری ؒکامسلک یہ ہے کہ جنات کوموت نہیں آتی۔ان کے مطابق جنات کوبھی اسی طرح مہلت دے دی گئی ہے جس طرح ابلیس کو دی گئی ہے۔ابلیس بھی جنات میں سے ہے لہٰذایہ مرتے نہیں ہیں۔لیکن ان کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے۔قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے جنات کی موت کاذکرکیاہے۔صحیح مسلک یہ ہے کہ جنات کوباقاعدہ موت آتی ہے۔چنانچہ حضرت عبداللہ بن عباس سے جب پوچھاگیاکہ جنات مرتے ہیں توانہوں نےفرمایاکہ بالکل مرتے ہیں مگرابلیس نہیں مرے گااس کواللہ تعالیٰ نے مہلت دے رکھی ہےوہ تاقیامتزندہ رہے گااورفرمایاکہ یہ جب بوڑھاہوجاتاہے توپھرسے جوان کردیاجاتاہے یہ ہمیشہ تیس سال کی عمرکارہتاہے اوربڑھاپے کے بعد ہمیشہ جوانی کی جانب لوٹ آتاہے یہ رہے گااورباقی جوجنات ہیں ان کی موت ہوجاتی ہے۔ جہاں تک جنات کی روح قبض کرنے کاسوال ہے تواس حوالے سے حضرت عبداللہ بن عبا س سے روایت ہے کہ چارقسم کے فرشتے ہیں جوروح قبض کرتے ہیں جوملک الموت ہے وہ انسانوں اورفرشتوں کی روح قبض کرتاہے۔جنات کی روح قبض کرنے کے لیے ایک الگ فرشتہ مقررکیاگیاہے۔اس کے علاوہ جانوروں اورچوپائیوں کی روح قبض کرنے کے لیے الگ فرشتہ ہے۔یہ چارقسم کے فرشتے ہیں جوچارقسم کی مخلوقات کی روح قبض کرتے ہیں کیاجنات کوموت آتی ہے ؟اس حوالے سے علما کے دوقول ہیں ۔حسن بصری ؒکامسلک یہ ہے کہ جنات کوموت نہیں آتی۔ان کے مطابق جنات کوبھی اسی طرح مہلت دے دی گئی ہے جس طرح ابلیس کو دی گئی ہے۔ابلیس بھی جنات میں سے ہے لہٰذایہ مرتے نہیں ہیں۔لیکن ان کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے۔قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے جنات کی موت کاذکرکیاہے۔صحیح مسلک یہ ہے کہ جنات کوباقاعدہ موت آتی ہے۔چنانچہ حضرت عبداللہ بن عباس سے جب پوچھاگیاکہ جنات مرتے ہیں توانہوں نےفرمایاکہ بالکل مرتے ہیں مگرابلیس نہیں مرے گااس کواللہ تعالیٰ نے مہلت دے رکھی ہےوہ تاقیامتزندہ رہے گااورفرمایاکہ یہ جب بوڑھاہوجاتاہے توپھرسے جوان کردیاجاتاہے یہ ہمیشہ تیس سال کی عمرکارہتاہے اوربڑھاپے کے بعد ہمیشہ جوانی کی جانب لوٹ آتاہے یہ رہے گااورباقی جوجنات ہیں ان کی موت ہوجاتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
"When Mohammed Shaheed's tomb was opened a month later," did your grandfather see such a scene that he became unconscious? Read Subhan Allah's Uniform Issue Writing
Previous Post ’’سوار محمد شہید کی قبر کو جب ایک ماہ بعد کھولا گیا‘‘توآپ کے دادا نے ایسا کیا منظر دیکھا کہ وہ بے ہوش ہو گئے؟ پڑھیےسبحان اللہ کا ورد جاری کروا دینے والی تحریر
Next Post جنرل ضیاء نے رات 3 بجے انور مقصود کو اپنے گھر بلوا کر کیوں ڈانٹا؟ پڑھیے وہ راز جو انور مقصودکو بتانے سے منع کیا گیا
Why did General Zia scold Anwar Maqsood at his house at 3pm? Read the secrets that Anwar Maqsood was forbidden to tell

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.