yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

2 کھجوریں روزانہ کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ ایک معلوماتی رپورٹ

MH Kazmi May 6, 2019 1 min read
What is the change in the body by eating 2 palm daily daily? An informal report
Share this:

What is the change in the body by eating 2 palm daily daily? An informal report

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کھجور کے بے شمار طبی فوائد ہیں اور یہ توانائی سے بھرپور پھل ہے۔ اب ماہرین نے ایک ہفتے تک روزانہ 2کھجوریں کھانے کا ایک ایسا حیران کن فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر آپ اسے روزمرہ خوراک کا حصہ بنا لیں گے۔ ویب سائٹ hhdresearch.orgکے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ”دو کھجوروں (3.5اونس) میں اس قدر پوٹاشیم ہوتا ہے کہ آپ کے جسم کی روزانہ کی ضرورت کا 20فیصد پورا کرسکتا ہے۔ اس کے ساتھ ان میں 7گرام فائبر، 2گرام پروٹین اور کئی اقسام کے اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں۔مزید اس میں خاصی مقدار میں تانبا، مینگنیز، وٹامن بی 6، میگنیشم اور آئرن بھی پائے جاتے ہیں۔ صرف دو کھجوریں روزانہ ایک ہفتہ کھانے سے انسان کا نظام انہضام بہت مضبوط ہو جاتا ہے اور جسم میں توانائی مستحکم ہو جاتی ہے۔ اس سے انسان کے کئی طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں اور عمر کے ساتھ ذہنی کارکردگی میں آنے والی کمی کا خاتمہ ہوتا ہے اور انسان کی یادداشت اور دیگر دماغی افعال بہتر ہو جاتے ہیں۔اس سے انسان کا مصنوعی شوگر پر انحصار کم ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں بھی صحت مندی کا حصول ہوتا ہے۔ٹائمز آف انڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں اس کے ایسے فوائد گنوائے ہیں کہ جان کر آپ اسے اپنی روزانہ کی خوراک کا لازمی حصہ بنا لیں گے۔ یہ فوائد درج ذیل ہیں۔کھجور میں چکنائی بہت کم ہوتی ہے اور کولیسٹرول بالکل نہیں ہوتا۔ کھجور پروٹین سے بھر پور ہوتی ہے۔ اس میں کئی طرح کے پروٹینز ہوتے ہیں جو باقی صحت کے ساتھ ساتھ ہمارے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں۔کھجوریں جسم کو فوری توانائی فراہم کرتی ہیں۔ لہٰذا کچھ کھجوریں دفتر یا کام کی جگہ پر بھی رکھنی چاہئیں اور جب بھوک محسوس ہو تو کھجوریں ہی کھانی چاہئیں۔صرف دو کھجوریں آپ کو 40گرام کاربوہائیڈریٹس فوری طور پر فراہم کرتی ہیں۔کھجور پوٹاشیئم سے بھی بھرپور ہوتی ہے اور اس میں سوڈیم بہت کم پایا جاتا ہے اور یہ آمیزہ عصبی نظام کی مضبوطی کے لیے انتہائی مفید ہے۔کھجور میں پایا جانے والا پوٹاشیئم سٹروک سے بھی بچاتا ہے۔ کھجور میں آئرن وافر مقدار میں پایا جاتا ہے، جو جسمانی کمزوری کو رفع کرتا ہے اور ہیموگلوبن کی مقدار کو مستحکم رکھتا ہے۔کھجور قبض سے بھی نجات دلاتی ہے۔ اس مقصد کے لیے روزانہ پانی میں بھگوئی ہوئی کھجوریں کھانی چاہئیں۔ یہ آپ کے بول و براز کے نظام کو درست کر دیں گی۔ کھجور وزن بڑھانے میں معاون ثابت ہوتی ہیں چنانچہ جو لوگ کمزوری کے باعث انتہائی دبلے پتلے ہو چکے ہیں انہیں کھجوریں لازمی استعمال کرنی چاہئیں۔ کھجور مردوخواتین کی جنسی کمزوری کے لیے بھی اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔ جنسی کمزوری کے مریضوں کو چاہئیے کہ روزانہ رات کو کھجوریں بکری کے دودھ میں بھگو کر رکھ دیں اور صبح یہ کھا لیا کریں۔ کھجور ایبڈومینل کینسر سے بھی بچاتی ہے۔ اس سے معدے میں تیزاب پیدا ہوتا ہے جو معدے کو کینسر سے بچاتا اور سرد رکھتا ہے۔ان میں فائبر بھی ہوتا ہے جو معدے کے لیے مفید ہوتا ہے اور بلڈپریشر کو بھی اعتدال پر رکھتا ہے۔ کھجور میں میگنیشیم بھی پایا جاتا ہے جو جسم کو کیلشیئم جذب کرنے میں مدد دیتا ہے جس کے نتیجے میں انسان کی ہڈیاں اور دانت مضبوط ہوتے ہیں۔وٹامنز، پروٹینز، کیلیشیم، فاسفورس، آئرن اور دیگر تمام غذائی اجزائ ہونے کے باعث کھجور جلد کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہوتی ہے،

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Khan also turned out like Nawaz Sharif and Zardari ...
Previous Post عمران خان بھی نواز شریف اور زرداری جیسے نکلے ۔۔۔
Next Post سٹیل مل سمیت اہم صنعتوں کو نجکاری کی بھینٹ چڑھا تباہ کرنے کی تیاری
Preparing to destroy major industries including steel mill

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.