yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پوری دنیا میں میری سیاسی پہچان کیا ہے؟

Web Editor May 27, 2018 1 min read
What is my political identity in the whole world?
Share this:

ٹیکسلا: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ٹیکسلا واہ کینٹ کو اپنا آبائی حلقہ سمجھتا ہوں پور ی دنیا میں میری سیاسی پہچان یہی حلقہ ہے

What is my political identity in the whole world?سیاست میں بہت نشیب وفراز دیکھے ،مشکل وقت میں پارٹی کیساتھ کھڑا رہا اللہ کے توکل اور مزدوروں کے تعاون سے حلقہ ٹیکسلا واہ سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا اب مجھے ڈبو دیں یا پھر پار لگا دیں، مزدوروں پر منحصر ہے،سیاست میں بہت نشیب و فراز دیکھے مگر ہمیشہ استقامت کا ثبوت دیا اور مشکل وقت میں بھی پارٹی کے ساتھ کھڑا رہا،ان خیالات کا اظہار انھو ں نے واہ کینٹ میں پی او ایف کے محنت کشوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا ، چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ غلام سرور خان نے ساری مدت اسمبلی میں سو کر گزاردی ہے ،میں نے اس حلقہ سے شکست کے باوجود ترقیاتی کاموں کے انبار لگا دیئےہیں۔تقریب سے ایم پی اے حاجی ملک عمر فاروق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری نثار کا الیکشن پی او ایف کے مزدور لڑیں گے، تقریب میں شیخ زیشان سعید ، پی آر او چوہدری نثار راجہ عبد الطیف،تحصیل صدر فیاض خان تنولی،یوتھ ونگ تحصیل ٹیکسلا کے صدر راجہ عمار سعید، نعمان احترام ، راجہ محمد ایوب ، راجہ محمد سعید ،ملک اویس چھاچھی،فیض صدیقی،جہانزیب مغل،ملک ثاقب شہزاد،کے علاوہ کثیر تعداد میں مسلم لیگ ن کے کارکنان پی او ایف کے مزدور موجود تھے جبکہ ا نظا،مات کے فرائض راجہ عامر سعید ادا کر رہے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What decision did the court hear on the Parliament's requests for the reputation of dual nationality?
Previous Post دوہری شہرت کے حامل اراکین پارلیمان کی درخواستوں پر عدالت نے کیا فیصلہ سنا دیا؟
Next Post نواز شریف کے انتہائی قریبی ساتھی کا نام ای سی ایل میں شامل
Nawaz Sharif's closest partner name included in ECL

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.