yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پلوامہ حملے پر دیے گئے بھارتی ڈوزیئر میں کیا ثبوت تھ

Web Editor March 5, 2019 1 min read
What evidence did the Indian dowry on the plaudia attack?
Share this:

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ پلوامہ حملے پر بھارتی ڈوزیئر کی جانچ کے بعد ہی اپنا مؤقف دیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام نیا پاکستان میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مولانا مسعود اظہر کے انتقال سے متعلق سوال پر کہا کہ ان کے پاس اس طرح کی کوئی اطلاع نہیں۔پلوامہ واقعے پر بھارت کے ڈوزیئر پر بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ ’ڈوزیئر کی جانچ پڑتال کررہے ہیں اس کے بعد ہی اپنا مؤقف پیش کریں گے، اگر ڈوزیئر کی بنیاد پر بھارت ہم سے بات کرنا چاہے گا تو اسے خوش آمدید کہیں گے لیکن مسائل اور بھی ہیں‘۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ ’دہشت گردی عالمی نوعیت کا مسئلہ ہے اس سے صرف بھارت نہیں بلکہ پاکستان اور پورا خطہ متاثر ہوا ہے، ہمارے ہاں دھماکے ہوئے، خودکش حملے ہوئے، ہماری فوج نے آپریشن کیے، سب جانتے ہیں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا کردار ہے‘۔واضح رہے کہ پلوامہ حملے کے فوراً بعد یہ تحقیقات شروع کردی گئی تھیں کہ اس حملے میں پاکستانی سرزمین استعمال ہوئی ہے یا نہیں۔14  فروری کو جب پاکستان سعودی ولی عہد کے استقبال کے تیاریاں کررہا تھا، مقبوضہ کشمیر کے علاقے میں پلوامہ میں انڈین سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے قافلے پر مقامی کشمیری نوجوان کے خودکش حملے کے بعد جب اس کی ذمے داری کالعدم جیش محمد نے قبول کی تو پاکستانی حکام فوراً یہ سمجھ گئے تھے کہ بھارت اس کے لیے پاکستان کو موردالزام ٹھہرائے گا۔باخبر ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کوبتایا کہ حملے کے فوراً بعد یہ تحقیقات شروع کردی گئی تھیں کہ اس حملے میں پاکستانی سرزمین استعمال ہوئی ہے یا نہیں۔ سعودی ولی عہد کے دورے کے اختتام کے ساتھ ہی پاکستانی حکام پلوامہ حملے پر اپنی ابتدائی تحقیقات مکمل کرچکے تھے جس کی رپورٹ نیشنل سیکیورٹی کونسل میں جمع کرادی گئی تھی۔تحقیقات کے مطابق پاکستان کا کوئی براہ راست یا بالواسطہ ربط اس واقعے سے نہیں پایا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Indian Chief Minister shook Modi's Chief Minister,
Previous Post بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے مودی سرکار کو ہلا کر رکھ دیا،
Next Post ملالہ یوسفزئی سمیت دنیا بھر سے 59 مشہور شخصیات نے وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی کو خط لکھ ڈالا ،
59 celebrities from across the world, including Malala Yousufzai, wrote a letter to Prime Minister Imran Khan and Narendra Modi,

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.